گُلاب کا عرق دو ماہ میں کیسے آپ کا وزن کم کر سکتا ہے؟ جانیئے گُلاب کے عرق کو استعمال کرنے کا بہترین طریقہ

گُلاب کا عرق ہمارے گھر میں اکثر ہی موجود ہوتا ہے چاہے روزمرہ استعمال کریں یا نہ کریں بس اس کو فریج میں لازمی رکھتے ہیں کبھی اس کو کسی بیوٹی ٹپ میں استعمال کرتے ہیں تو کچھ لوگ اس کو آنکھوں کی سوجن اور تکلیف میں زیادہ استعمال کرتے ہیں۔
مگر گُلاب کا عرق ایک ایسا پانی ہے جس میں ہزاروں مسائل کا حل موجود ہے مگر ہمیں اس کے بارے میں شاید سب کچھ معلوم نہیں ہے۔ آج کے-فوڈز میں جانیئے گُلاب کے عرق کا ایسا استعمال جو آپ کے وزن کو دو ماہ میں کم کرسکتا ہے۔

ٹپ:

٭ دو چمچ گُلاب کے عرق کو ایک گلاس پانی میں ڈالیں اور اس میں ایک چھوٹا ٹکڑا دار چینی ڈال کر 5 منٹ تک اچھی پکائیں، جیسے ہی جوش آ جائے اس کو نیم ٹھنڈا ہونے پر پی لیں۔

فائدہ کیوں؟

گُلاب کے عرق میں وٹامن اے، سی، ڈی، ای، بی-سکس 3، اینٹی آکسیڈنٹس، بی پی ایچس، فارمیولیٹڈ فائبرز اور صفر کیلوریز پائے جاتے ہیں جن کو پینے سے وزن تیزی سے کنٹرول میں آ جاتا ہے اور جسم کی اضافی چربی بھی کنٹرول میں آ جاتی ہے۔

استعمال کیسے کریں؟

اس چائے کو صبح نہارمنہ پینے سے جلدی ہی فائدہ ہوگا کیونکہ گُلاب کے عرق میں ٹینٹائننگ ایجنٹ پایا جاتا ہے جو خالی پیٹ زیادہ متحرک ہوتا ہے اور اینٹی چربی کہلاتا ہے اس وجہ سے یہ نہارمنہ زیادہ فائدہ دیتا ہے۔

Rose Water Tea Benefits

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Rose Water Tea Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rose Water Tea Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5703 Views   |   31 Mar 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گُلاب کا عرق دو ماہ میں کیسے آپ کا وزن کم کر سکتا ہے؟ جانیئے گُلاب کے عرق کو استعمال کرنے کا بہترین طریقہ

گُلاب کا عرق دو ماہ میں کیسے آپ کا وزن کم کر سکتا ہے؟ جانیئے گُلاب کے عرق کو استعمال کرنے کا بہترین طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گُلاب کا عرق دو ماہ میں کیسے آپ کا وزن کم کر سکتا ہے؟ جانیئے گُلاب کے عرق کو استعمال کرنے کا بہترین طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔