یہ پلیٹیلیٹس بڑھاتا ہے اور.. ڈینگی اور ملیریا میں فائدہ مند پپیتے کے پتوں کا جوس بنانے کا طریقہ اور اس کے فائدے

پیتے کے پتے غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان میں وٹامن اے، سی، اور ای کے ساتھ ساتھ بی وٹامنز اور معدنیات جیسے کیلشیم، آئرن اور میگنیشیم بھی پائے جاتے ہیں۔ ان میں phytonutrients اور enzymes جیسے papain بھی ہوتے ہیں، جو کہ اینٹی آکسیڈینٹ، سوزش اور ہاضمہ کرنے والی خصوصیات کے لیے جانا جاتا ہے۔

ڈینگی اور پلیریا میں پپیتے کے پتوں کے فائدے

ڈینگی، ملیریا اور بخار کے مریضوں کو اکثر پپیتے کے پتوں کا رس پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ پپیتے کے پتوں کا رس پلیٹلیٹ کی تعداد بڑھانے میں مدد کر سکتا ہے، جو ڈینگی کے انفیکشن کے دوران کم ہوجاتے ہیں۔ البتہ ان کا استعمال ہمیشہ ڈاکٹر کے مشورے سے ہی کرنا چاہیے جبکہ مرض کا باقاعدہ علاج بھی ضروری ہے۔

پپیتے کے پتوں میں موجود مرکبات، جیسے پاپین اور کارپین، پلیٹلیٹ کی تعداد بڑھانے کے علاوہ ڈینگی کی کچھ علامات کو کم کرنے میں بھی مدد کر سکتے ہیں۔

پپیتے کے پتے کا پانی بنانے کا طریقہ

پپیتے کے پتوں کو اچھی طرح دھو کر دھو کر سکھانے کے بعد پاؤڈر کی شکل میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ اس کا پانی بنانے کے لئے دو لیٹر پانی میں چند پپیتے کے پتے ڈال کر ابالیں اور دھیمی آنچ پر اتنا پکائیں کے پانی آدھا رہ جائے۔ اس پانی کو چھان کر پی لیں۔ ڈاکٹر کے مشورے سے اس میں چند قطرے لیموں کا رس بھی ملایا جاسکتا ہے۔

Dengue Or Malaria Main Papeetay Kay Patton Ka Faida

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dengue Or Malaria Main Papeetay Kay Patton Ka Faida and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dengue Or Malaria Main Papeetay Kay Patton Ka Faida to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3799 Views   |   23 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ پلیٹیلیٹس بڑھاتا ہے اور.. ڈینگی اور ملیریا میں فائدہ مند پپیتے کے پتوں کا جوس بنانے کا طریقہ اور اس کے فائدے

یہ پلیٹیلیٹس بڑھاتا ہے اور.. ڈینگی اور ملیریا میں فائدہ مند پپیتے کے پتوں کا جوس بنانے کا طریقہ اور اس کے فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ پلیٹیلیٹس بڑھاتا ہے اور.. ڈینگی اور ملیریا میں فائدہ مند پپیتے کے پتوں کا جوس بنانے کا طریقہ اور اس کے فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔