دلپسند تکہ
چکن پر کٹ لگالیں اور چکن کو دھوکر چھنے میں رکھ دیں تاکہ چکن کا سارا پانی نکل جائے
ایک پیالے میں نمک، پسی لال مرچ، زردے کا رنگ، ادرک لہسن، لیموں کا رس اور تیل ملاکر پیسٹ بنالیں
چکن کے پیسز کو مصالحہ میں اچھی طح مکس کرلیں اور ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں
چکن کے پیسز کو پتیلے میں ڈال کر تیز آنچ پر رکھ دیں
پانی خشک ہونے لگے تو آنچ ہلکی کردیں
چکن کا پانی خشک ہوجائے اور چکن گل جائے تو چکن تیار ہے
چکن پر چاٹ مصالحہ چھڑک دیں
ایک کوئلہ کے ٹکڑے کو چولہے پر دُھکا کر چکن کے درمیان میں رکھ دیں، چند قطرے تیل ڈالیں اور ڈھک کر 5سے 10منٹ تک ڈھک دیں تاکہ کوئلہ کی خوشبو تکہ میں آجائے
مزیداردل پسند تکہ تیار ہے
دل پسند تکہ بنانے کے اجزاء:
چکن۔۔۔۔۔۔ایک کلو
نمک۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ
پسی لال مرچ۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
زردہ کا رنگ۔۔۔۔۔چوتھائی چائے کا چمچ
ادرک لہسن پسا ہوا۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
لیموں کا رس۔۔۔۔۔۔آدھ کپ
تیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین کھانے کے چچ
کوئلہ کا ٹکڑا۔۔۔۔۔۔دھوئیں کے لیے
چاٹ مصالحہ۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:چکن پر کٹ لگالیں اور چکن کو دھوکر چھنے میں رکھ دیں تاکہ چکن کا سارا پانی نکل جائے
ایک پیالے میں نمک، پسی لال مرچ، زردے کا رنگ، ادرک لہسن، لیموں کا رس اور تیل ملاکر پیسٹ بنالیں
چکن کے پیسز کو مصالحہ میں اچھی طح مکس کرلیں اور ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں
چکن کے پیسز کو پتیلے میں ڈال کر تیز آنچ پر رکھ دیں
پانی خشک ہونے لگے تو آنچ ہلکی کردیں
چکن کا پانی خشک ہوجائے اور چکن گل جائے تو چکن تیار ہے
چکن پر چاٹ مصالحہ چھڑک دیں
ایک کوئلہ کے ٹکڑے کو چولہے پر دُھکا کر چکن کے درمیان میں رکھ دیں، چند قطرے تیل ڈالیں اور ڈھک کر 5سے 10منٹ تک ڈھک دیں تاکہ کوئلہ کی خوشبو تکہ میں آجائے
مزیداردل پسند تکہ تیار ہے
Do you want to enjoy tikka in a new way? If yes, then this step by step recipe of dilpasand tikka is for you. This extra-ordinary tikka will turn simple chicken into a very special food which everyone loves to eat. Having addition of chaat masala, lemon juice and yellow food coloring, it will become the best piece of chicken you have ever enjoyed.
See the recipe and prepare it for today's meal.
Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Dilpasand Tikka Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dilpasand Tikka Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.