بس پیٹ پر یہ لگاؤ اور چربی بھگاؤ.. بغیر ورزش اور ڈائیٹنگ کے صرف ایک ہفتے میں توند پگھلانے کا طریقہ

آج کل انسان کھانا کم بھی کھائے تو بھی مسلسل بیٹھے رہنے کی وجہ سے پیٹ نکل آتا ہے. لیکن ورزش اور ڈائیٹنگ کرنے سے کچھ لوگ گھبراتے ہیں اس لیے آج ہم ڈاکٹر ام راحیل کا بتایا ہوا ایسا طریقہ آپ سے شئیر کریں گے جسے صرف پیٹ پر لگانے سے توند سے نجات مل جائے گی.

اس کے لئے صرف 3 چیزوں کی ضرورت ہے. ایک پیالی میں ادرک کا رس نکالیں اور تھوڑی سی پیٹرولیم جیلی ڈالیں. 10 قطرے فرینکنسن آئل (کسی بھی میڈیکل اسٹور سے مل جائے گا) ڈالیں اور تینوں چیزوں کو ہاتھ سے اچھی طرح ملائیں.

اس کو استعمال کرنے کے لئے اس کو پیٹ پر اچھی طرح لگا کر مساج کریں اور پلاسٹک شیٹ لے کر تھوڑا ٹائٹ کر کے پیٹ پر لپیٹ دیں. ایک گھنٹہ ایسے ہی چھوڑ دیں. یہ عمل کم سے کم ایک ہفتے تک روز کریں. صرف ایک ہفتے میں ہی آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا.

Pait Par Lagao Aur Charbi Pighlao

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Pait Par Lagao Aur Charbi Pighlao and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pait Par Lagao Aur Charbi Pighlao to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1431 Views   |   20 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بس پیٹ پر یہ لگاؤ اور چربی بھگاؤ.. بغیر ورزش اور ڈائیٹنگ کے صرف ایک ہفتے میں توند پگھلانے کا طریقہ

بس پیٹ پر یہ لگاؤ اور چربی بھگاؤ.. بغیر ورزش اور ڈائیٹنگ کے صرف ایک ہفتے میں توند پگھلانے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بس پیٹ پر یہ لگاؤ اور چربی بھگاؤ.. بغیر ورزش اور ڈائیٹنگ کے صرف ایک ہفتے میں توند پگھلانے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔