شیف شیریں کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کے لیے ان میں کونسا بازاری مصالحہ استعمال کرتی ہیں؟ سالوں سے ٹی وی پر مزیدار کھانا بنانے کا خفیہ راز کھول دیا

شیریں انور کا نام پاکستان میں نہ تو نیا نہیں اور نہ کسی تعارف کا محتاج ہے۔ مصالحہ ٹی وی پر ہفتے میں پانچ دن مصالحہ مارننگز کے نام سے شاندار شو کرنے والی شیریں، ٹی وی کی دنیا کا وہ اثاثہ ہیں جنہوں نے گھر بیٹھے خواتین کو دیس پردیس کے کھانے پکانے سکھائے۔ شیریں کہتی ہیں کہ کھانا پکانے میں دلچسپی ہمیشہ سے تھی۔ اس دلچسپی کا سرا ان کے بچپن سے جا ملتا ہے۔ لیکن اُس وقت بوجوہ شیریں کے شوق کو جلا نہ مل سکی کیونکہ انہیں باورچی خانے میں داخل ہونے کی اجازت نہ تھی۔ گھر میں مرد ملازمین کام کرتے تھے اور والدہ کو یہ بات مناسب نہیں لگتی تھی کہ ان کی بیٹی باورچی خانے کا رخ کرے۔ لیکن شادی کے بعد کھانا پکانے کی تمام ذمہ داری شیریں کے اوپر یوں آن پڑی کہ ان کے شوہر نے انہیں کہا کہ ’تمہیں میرے گھر میں سب کچھ ملے گا سوائے باورچی کے۔‘ یہ شیریں کا کھانا پکانے سے پہلا باضابطہ تعارف تھا۔ چونکہ دلچسپی تھی، اسی لیے انہوں نے کلاسز لیں اور اس فن میں طاق ہوتی چلی گئیں۔۔

ان کے کھانے ذائقہ دار اور خوشبودار بننے کے ساتھ ساتھ ایک خاص رنگ میں بنتے ہیں جن کی وجہ یہ ہے کہ شیریں آپا کراچی میں ایمپریس مارکیٹ سے مصالحے کی دکان سے خاص مصالحے تیار کرواتی ہیں۔ یہ لال مرچ بنا رنگ والی لیتی ہیں اور اس میں خالص دیگی مرچوں کا استعمال کرتی ہیں۔ جس کی وجہ سے کھانے کا ایک الگ ہی رنگ آتا ہے۔

Chef Rahat Ka Masala Secret

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chef Rahat Ka Masala Secret and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chef Rahat Ka Masala Secret to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   8704 Views   |   26 Jul 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شیف شیریں کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کے لیے ان میں کونسا بازاری مصالحہ استعمال کرتی ہیں؟ سالوں سے ٹی وی پر مزیدار کھانا بنانے کا خفیہ راز کھول دیا

شیف شیریں کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کے لیے ان میں کونسا بازاری مصالحہ استعمال کرتی ہیں؟ سالوں سے ٹی وی پر مزیدار کھانا بنانے کا خفیہ راز کھول دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شیف شیریں کھانوں کو ذائقہ دار بنانے کے لیے ان میں کونسا بازاری مصالحہ استعمال کرتی ہیں؟ سالوں سے ٹی وی پر مزیدار کھانا بنانے کا خفیہ راز کھول دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔