بچوں کے پیٹ میں کیڑے کیوں ہوتے ہیں؟ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا کیڑوں کو مارنے کا آسان علاج

پیٹ میں کیڑے ایک عام مرض ہے جو اکثر بچوں میں پائے جاتے ہیں مگر بڑے بھی اس کا شکار ہوسکتے ہیں۔ پاکستان کا موسم پیٹ میں ان کیڑوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتا ہے اور یہ آلودہ پانی پیینے، بغیر دھوئے پھل یا سبزیاں کھانے اور غیر معیاری مشروب پینے سے انسانی جسم کا حصہ بن سکتے ہیں۔

علامات

اکثر اس کی علامات اتنی عام ہوتی ہیں کہ لوگ توجہ بھی نہیں دیتے، یا انہیں پہچاننے سے قاصر رہتے ہیں، تاہم عام طور پر درج ذیل علامات نظر آتی ہیں۔

ہر وقت بھوک لگنا۔

جوڑوں کی اکڑن یا سوجن۔

یاداشت کے مسائل۔

سانس کے مسائل۔

خارش، خصوصاً منہ، ناک اور پیٹ کے ارگرد۔

مسوڑوں میں خون۔

جلدی امراض جیسے السر، زخم، چنبل وغیرہ۔

پل پل مزاج بدلنا۔

سردرد۔

کھانے کی خواہش ختم ہوجانا۔

فوڈ الرجی۔

جنک اور میٹھے پکوانوں کی خواہش بڑھ جانا۔

ہر وقت نظام ہاضمہ کے مسائل۔

خون کی کمی۔

Bachon K Pait Ke Keero Ka Elaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bachon K Pait Ke Keero Ka Elaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachon K Pait Ke Keero Ka Elaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By arooj  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2690 Views   |   23 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

arooj is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. arooj is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچوں کے پیٹ میں کیڑے کیوں ہوتے ہیں؟ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا کیڑوں کو مارنے کا آسان علاج

بچوں کے پیٹ میں کیڑے کیوں ہوتے ہیں؟ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا کیڑوں کو مارنے کا آسان علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں کے پیٹ میں کیڑے کیوں ہوتے ہیں؟ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا کیڑوں کو مارنے کا آسان علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔