اتنا میک اپ لگا کر پراٹھا کون بناتا ہے.. بشریٰ انصاری کی ویڈیو پر تنقید! انھوں نے بھی منہ توڑ جواب دے دیا، دیکھیں

"پراٹھا بنانے کی کوشش کر رہی ہیں یعنی کہ انہیں پراٹھا بنانا نہیں آتا"

"اتنی بڑی عمر ہوجانے کے باوجود ابھی تک انہیں پراٹھا بنانے نہیں آیا اور ابھی بھی کوشش کررہی ہیں"

"انہیں بچپن سے دیکھ دیکھ کر ہم بوڑھے ہوگئے لیکن یہ تا بوڑھا ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں"

"اتنا میک اپ لگا کر کون پراٹھا بناتا ہے. حد ہوگئی"

یہ تنقیدی تبصرے ہیں ان صارفین کے جنھیں حال ہی میں معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا یوٹیوب وی لاگ کچھ خاص پسند نہیں آیا. بشریٰ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے ساتھ مداحوں کو یوٹیوب پر اپنا وی لاگ دیکھنے کی درخواست کی تھی جس میں وہ لچھے دار آلو کا پراٹھا بنا رہی ہیں. آپ بھی دیکھیں

ویڈیو کی کوالٹی اگرچہ بہت اچھی نہیں لیکن یقیناً پراٹھا بہت مزیدار ہے البتہ سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر بشریٰ کو خوب سخت سست سنا ڈالیں جس پر بشریٰ بھی خاموش نہ رہیں اور اس حوالے سے ایک اور پوسٹ کر ڈالی.

دوبارہ کی گئی پوسٹ میں بشریٰ اپنا تیار کردہ پراٹھا کھاتی دکھائی دیں ساتھ ہی انھوں نے کیپشن دیا کہ لوگ اگر تھوڑی سے زحمت کرکے یوٹیوب پر ان کی پراٹھا بنانے کی ویڈیو دیکھ لیتے تو بات کو سمجھ جاتے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا اور ایویں تنقید شروع کردی.

Bushra Ansari Paratha Making Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bushra Ansari Paratha Making Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bushra Ansari Paratha Making Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2011 Views   |   13 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اتنا میک اپ لگا کر پراٹھا کون بناتا ہے.. بشریٰ انصاری کی ویڈیو پر تنقید! انھوں نے بھی منہ توڑ جواب دے دیا، دیکھیں

اتنا میک اپ لگا کر پراٹھا کون بناتا ہے.. بشریٰ انصاری کی ویڈیو پر تنقید! انھوں نے بھی منہ توڑ جواب دے دیا، دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنا میک اپ لگا کر پراٹھا کون بناتا ہے.. بشریٰ انصاری کی ویڈیو پر تنقید! انھوں نے بھی منہ توڑ جواب دے دیا، دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔