امبانی خاندان میں ہونے والی آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات اس وقت عروج پر ہیں. آئے دن شادی کی تقریبات سے کچھ نہ کچھ وائرل ہو کر سوشل میڈیا کی زینت بن جاتا ہے. ایسا ہی کچھ گزشتہ روز بھی ہوا جب ریلائنس گروپ آف انڈسٹری سے منسلک اوری کے وڈا پاؤ سے بال نکل آیا.
View this post on Instagram A post shared by I LOVE BONGAIGAON (@ilovebongaigaon)
A post shared by I LOVE BONGAIGAON (@ilovebongaigaon)
اوری وڑا پاؤ اسٹال کی جانب بڑھے لیکن پہلا نوالہ لیتے ہی بعد انہیں پتا چلا کہ وڑا پاؤ میں بال بھی موجود ہے۔
خیر کھانے پینے کے علاوہ دلہن رادھیکا کی ہلدی کی تقریب کافی شاندار تھی. اس موقع پر انھوں نے زرد رنگ کا لباس زیب تن کیا جس کا دوپٹہ موتیے کی کلیوں سے بنایا گیا تھا اور کنارے پر گیندے کے پھول تھے. اس دوپٹے کو تیار کرنے میں ایک دن لگا تھا.
View this post on Instagram A post shared by BollywoodShaadis.com (@bollywoodshaadis)
A post shared by BollywoodShaadis.com (@bollywoodshaadis)
تقریب میں بالی وڈ اسٹارز بھی موجود تھے جنھوں نے زرد رنگ کے کپڑے پہنے تھے.
View this post on Instagram A post shared by E24 Bollywood (@e24official)
A post shared by E24 Bollywood (@e24official)
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Radhika Merchant Haldi Dupatta and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Radhika Merchant Haldi Dupatta to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کھانے سے نکلا بال اور موتیے کی کلیوں سے بنا دوپٹہ.. امبانی خاندان کی ہلدی کی رسم میں کیا کچھ ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانے سے نکلا بال اور موتیے کی کلیوں سے بنا دوپٹہ.. امبانی خاندان کی ہلدی کی رسم میں کیا کچھ ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔