اسد بلکل فارغ انسان ہے لیکن پھر بھی ۔۔ اسماء عباس نے داماد کو بھی نہ بخشا! دیکھیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسماء عباس نے اپنے داماد اسد صدیقی کو فارغ انسان قرار دے دیا۔

ایک انٹرویو میں اسماء عباس سے ان کی بیٹی اور داماد کے بارے میں پوچھا گیا کہ بچی کو کون سنبھالتا ہے؟

جس پر اسما عباس نے کہا کہ، "اسد بلکل فارغ انسان ہے پھر بھی بچی کو نہیں سنبھالتا۔ وہ صرف آتا ہے اور بچی کے ساتھ تھوڑی دیر کھیل کر چلا جاتا ہے۔ زارا بولتی ہے تھوڑی دیر بچی کو دیکھو تو کہتا ہے مجھے کام سے جانا ہے، مجھے نماز کے لیئے جانا ہے، کچھ نہ کچھ کہہ کر نکل جاتا ہے۔"

انہوں نے مزید کہا کہ، میں نے زارا کو سمجھایا کہ بیٹا ہمارے یہاں یہ ماں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ بچے سنبھالے اس کی تعلیم و تربیت کرئے کیونکہ مرد خود کو اس ذمہ داری سے دور رکھتا ہے۔

اسماء عباس نے اپنی بات کرتے ہوئے کہا کہ، میں نے بھی اپنے بچے خود ہی پالے ہیں زارا کے ابو کو تو ان کے بارے میں کچھ معلوم ہی نہیں ہوتا تھا کہ بچے کیا کر رہے ہیں کیا پڑھ رہے ہیں کچھ بھی نہیں، یہاں تک کہ میرے والد صاحب کا بھی یہی حال تھا۔

Asma Abbas Talks About Her Son In Law Asad Siddiqui

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asma Abbas Talks About Her Son In Law Asad Siddiqui and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asma Abbas Talks About Her Son In Law Asad Siddiqui to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1333 Views   |   25 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اسد بلکل فارغ انسان ہے لیکن پھر بھی ۔۔ اسماء عباس نے داماد کو بھی نہ بخشا! دیکھیں

اسد بلکل فارغ انسان ہے لیکن پھر بھی ۔۔ اسماء عباس نے داماد کو بھی نہ بخشا! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسد بلکل فارغ انسان ہے لیکن پھر بھی ۔۔ اسماء عباس نے داماد کو بھی نہ بخشا! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔