حلیمہ سلطان نے فیس پر گلو رکھنے کے لئے کون سا طریقہ اپنایا؟ بلیچ کرنے والی لڑکیوں کو بڑا راز بتا دیا

حلیمہ سلطان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی خوبصورت ادائوں اور جان دار اداکاری کی وجہ سے بہت نام کمایا ہے۔ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے شہرت حاصل کرنے والی اسری بلقیس نے گذشہ دنوں انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ: '' ہم جتنے سادہ ہوتے ہیں، ہم اتنے ہی مکمل ہوتے ہیں''۔

شیئر کی گئی اس تصویر میں حلیمہ نے کسی قسم کا میک اپ نہیں کیا ہوا ہے، جبکہ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے اپنی خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے بتا دیا ہے کہ حقیقی خوبصورتی سادگی میں ہوتی ہے۔ اسی سے چہرے پر گلو آ جاتی ہے۔

ڈائٹ :

اداکارہ نے ایک ترکش پروگرام میں اپنی ڈائٹ کے حوالے سے بتایا تھا کہ:
• میں اپنی ڈائٹ کا مکمل خیال رکھتی ہوں اور بادام بھی کھاتی ہوں کیونکہ خشک بادام نہ صرف دماغ کو تیز کرتے ہیں بلکہ بالوں کو بڑھانے اور ناخنوں کی اچھی نشوونما میں بھی مدد دیتے ہیں۔
• میٹھی چیزوں یہاں تک کہ چاکلیٹ کا بھی کم سے کم استعمال کرتی ہوں، لیکن شہد کو ضرور دن میں اک مرتبہ استعمال کرتی ہوں۔
• میٹابولزم بوسٹ کرنے اور جسم سے فالتو چربی کو گھٹانے کے لئے روزانہ گرم پانی پیتی ہوں اور ٹھنڈے پانی کو کم ہی استعمال کرتی ہوں۔br>• قہوے اور گرین ٹی زیادہ استعمال کرتی ہوں تاکہ بال، ناخن، جسم اور وزن کو کنٹرول میں رکھ سکوں۔
• خود کو خوبصورت اور فٹ بنانا چاہتے ہیں تو یوگا کریں اور دماغی سٹریس کو کم کریں تاکہ آپ ہر کام کو دل لگا کر کرسکیں۔

Haleema Sultan Face Glow Ke Liye Kia Karti Hain

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Haleema Sultan Face Glow Ke Liye Kia Karti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Haleema Sultan Face Glow Ke Liye Kia Karti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Women Corner  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   10571 Views   |   18 Sep 2022
About the Author:

Women Corner is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Women Corner is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

حلیمہ سلطان نے فیس پر گلو رکھنے کے لئے کون سا طریقہ اپنایا؟ بلیچ کرنے والی لڑکیوں کو بڑا راز بتا دیا

حلیمہ سلطان نے فیس پر گلو رکھنے کے لئے کون سا طریقہ اپنایا؟ بلیچ کرنے والی لڑکیوں کو بڑا راز بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حلیمہ سلطان نے فیس پر گلو رکھنے کے لئے کون سا طریقہ اپنایا؟ بلیچ کرنے والی لڑکیوں کو بڑا راز بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔