ٹوٹے ہوئے وائپر کو ہمارے بتائے طریقے سے دوبارہ جوڑ لیں۔۔ وائپر ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ جو کرے آپ کے ہزاروں روپے کی بچت

ہر گھر میں وائپر تو موجود ہوتا ہے لیکن مہنگے سے مہنگا وائپر بھی لے آئیں تو چند دن میں ٹوٹ جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو اس مشکل سے نجات کا آسان طریقہ بتانے جارہے ہیں جس کے بعد آپ کو ہزاروں روپے صرف وائپر خریدنے میں برباد نہیں کرنے پڑیں گے۔

عام طور پر وائپر کا پائپ نچلے حصے سے ٹوٹ جاتا ہے جس کے بعد ٹوٹا ہوا وائپر بدلنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہتا۔ آپ کے گھر میں پلاسٹک کی پرانی بوتلیں موجود ہوں گی۔ ان کا اوپر کا حصہ بالکل سیدھا کاٹ لیں اور پائپ کے دونوں طرف پھنسا دیں۔ اگر ڈھیلا پن رہ جائے تو پائپ کے اند بوتل کا اوپری حصہ پھنسا کر پائپر کے اوپر سے اسکرو ڈال کر ٹائٹ کر دیں۔

مزید تفصیلات کے لئے اوپر دی گئی ویڈیو سے مدد لی جاسکتی ہے۔ اب آپ کا وائپر مضبوط اور استعمال کے قابل ہوچکا ہے۔

Wiper Ko Thee Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Wiper Ko Thee Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wiper Ko Thee Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3007 Views   |   18 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

ٹوٹے ہوئے وائپر کو ہمارے بتائے طریقے سے دوبارہ جوڑ لیں۔۔ وائپر ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ جو کرے آپ کے ہزاروں روپے کی بچت

ٹوٹے ہوئے وائپر کو ہمارے بتائے طریقے سے دوبارہ جوڑ لیں۔۔ وائپر ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ جو کرے آپ کے ہزاروں روپے کی بچت ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹوٹے ہوئے وائپر کو ہمارے بتائے طریقے سے دوبارہ جوڑ لیں۔۔ وائپر ٹھیک کرنے کا آسان طریقہ جو کرے آپ کے ہزاروں روپے کی بچت سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔