نہار منہ بھیگے ہوئے بادام کھانے کے یہ 8 کرشماتی فوائد جانتے ہیں؟ جان کر آپ بھی آج سے اس کا استعمال شروع کر دیں گے

بادام میں منرلز، وٹامنز، میگنیشیم، کیلشیم، وٹامن ای بہت زیادہ پایا جاتا ہے جو کہ اس کے مثبت فوائد کی بڑی وجہ ہیں۔ لیکن بادام کی یہی تمام افادیت اس وقت مزید بڑھ جاتی ہے
کہ جب آپ بادام کو رات بھر پانی میں بھگو کر رکھ دیں اور اس کو صبح نہار منہ اٹھ کر کھائیں۔
کیونکہ اس کے استعمال سے ہمارا جسم پورا دن چاق و چوبند اور توانا رہتا ہے۔

آئیے جانتے ہیں کہ رات بھر پانی میں بھیگے ہوئے بادام آپ کے لئے کس طرح مفید ہیں؛

* پانی میں بھیگے بادام فوری ہاضمہ کرتے ہیں۔
* یہ دل کی شریانوں کی سوجن میں کمی کا باعث بنتے ہیں۔
* بادام میں موجود میگنیز، آئرن اور کاپر کی وجہ سے جسمانی کمزوری دور ہوتی ہے۔
* یہ نزلہ زکام کو کم کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔
* بادام میں موجود میں فاسفورس، میگنیشیم اور کیلشیم ہماری ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
* ان میں وافر مقدار میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں، جو جسم کے خلیوں کو سکڑنے سے بچاتے ہیں۔
* اس میں شامل میگنیشیم دل کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ہوتا ہے اور صبح سب سے پہلے کھانا دل کو زندہ رکھنے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔
* بادام میں شامل فائبر، چکنائی اور پروٹین جسمانی کیلوریز کو کم کرنے اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے اور بھیگے ہوئے بادام کیونکہ جراثیم سے پاک ہو جاتے ہیں اس لیے جلد فائدہ ہو جاتا ہے۔

رات کو بھیگے ہوئے بادام اور کس طرح سے استعمال کرنا بہتر ہے؟

* ایک پیالہ دہی اور دلیے میں بادام ملا کر کھانے یا کسی بھی شیک کے ساتھ بادام مکس کر کے استعمال کرلیں یہ جسمانی صحت کے لیے سب سے مفید طریقہ استعمال ہے۔

Bheegy Huye Badam Khana

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bheegy Huye Badam Khana and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bheegy Huye Badam Khana to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Subhan  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4976 Views   |   15 Aug 2022
About the Author:

Subhan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Subhan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نہار منہ بھیگے ہوئے بادام کھانے کے یہ 8 کرشماتی فوائد جانتے ہیں؟ جان کر آپ بھی آج سے اس کا استعمال شروع کر دیں گے

نہار منہ بھیگے ہوئے بادام کھانے کے یہ 8 کرشماتی فوائد جانتے ہیں؟ جان کر آپ بھی آج سے اس کا استعمال شروع کر دیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہار منہ بھیگے ہوئے بادام کھانے کے یہ 8 کرشماتی فوائد جانتے ہیں؟ جان کر آپ بھی آج سے اس کا استعمال شروع کر دیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔