بھابھی نے دیور کو ہار پہنایا اور مسکراتے ہوئے ۔۔ شاداب کے سر پر سہرا سجنے والا ہے، حسن علی کی بیوی نے کیسے شاداب خان کی مہندی کو خاص بنا دیا، ویڈیو

اس جہاں میں ہر لڑکے و لڑکی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا ہونے والا جیون ساتھی سب سے خوبصورت و حسین ہو ۔ قومی کرکٹر شاداب خان کے سے پر بھی سہرا سجنے والا ہے ، اب ان کی مہندی کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے جو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ معصوم چہرے والے کھلاڑی شاداب خان بہت خوش ہیں اور انہیں ساتھی کھلاڑی اور دوست حسن علی کی بیوی ہار پہناتی اور مہندی لگاتی ہیں ۔ اس موقعے پر وہ بھی بہت خوش نظر آ رہیں تھیں ۔ یہی نہیں شاداب خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز بھی ہو گیا ہے اور وہ اسی ماہ اپنی دلہن بیاہ لائیں گے۔

مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 اور 10 فروری کو ان کے ولیمے اور شادی کی تقریبات اسلام آباد میں ہو گی جس میں تمام قومی کھلاری اور مشہور شخصیات شامل ہوں گی ۔ یاد رہے کہ ان کا نکاح سابق قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ثقلین مشتاق کی بیٹی سے 23 جنوری کو ہوا تھا ۔

واضح رہے کہ اس موقعے پر انہوں نے مداحوں کیلئے خاص پیغام بھی جا ری کی تھا کہ ان کی او راہلیہ کی فیملیز کی تر جیحات کا خاص خیال رکھا جائے۔اس کے علاوہ آج سے کچھ دن پہلے مایاناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے بھی نکاح کی تقریب ہوئی اور انہوں نے شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء سے نکاح کیا ۔

Bhabi Ne Dewar Ko Har Pehnaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bhabi Ne Dewar Ko Har Pehnaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bhabi Ne Dewar Ko Har Pehnaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2922 Views   |   08 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بھابھی نے دیور کو ہار پہنایا اور مسکراتے ہوئے ۔۔ شاداب کے سر پر سہرا سجنے والا ہے، حسن علی کی بیوی نے کیسے شاداب خان کی مہندی کو خاص بنا دیا، ویڈیو

بھابھی نے دیور کو ہار پہنایا اور مسکراتے ہوئے ۔۔ شاداب کے سر پر سہرا سجنے والا ہے، حسن علی کی بیوی نے کیسے شاداب خان کی مہندی کو خاص بنا دیا، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھابھی نے دیور کو ہار پہنایا اور مسکراتے ہوئے ۔۔ شاداب کے سر پر سہرا سجنے والا ہے، حسن علی کی بیوی نے کیسے شاداب خان کی مہندی کو خاص بنا دیا، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔