آج میری بیٹی کی رخصتی ہے.. شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی کے دن مہمانوں کا استقبال کیسے کیا؟ خوبصورت ویڈیو مناظر

گزشتہ روز پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اقصٰی آفریدی کی رخصتی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ دیکھیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد آفریدی خوشگوار موڈ میں تمام مہمانوں سے گلے مل رہے ہیں۔ رخصتی کی تقریب میں پرانے کھلاڑیوں کے علاوہ نئے کرکٹرز بھی موجود تھے۔ جن میں شاہین شاہ آفریدی،بابر اعظم اور محمد رضوان بھی شامل ہیں۔

ویڈیو میں دلہا دلہن کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اقصٰی آفریدی سرخ اور سلور کلر کے خوبصورت لباس میں ملبوس تھیں وہیں ان کے دلہا بھی گلے میں ہار ڈالے خوش باش نظر آئے۔

واضح رہے کہ اقصٰی اور نصیر ناصر کا نکاح گزشتہ برس دسمبر میں ہوچکا ہے۔

Beti Ki Rukhsati Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beti Ki Rukhsati Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beti Ki Rukhsati Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9181 Views   |   07 Jul 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

آج میری بیٹی کی رخصتی ہے.. شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی کے دن مہمانوں کا استقبال کیسے کیا؟ خوبصورت ویڈیو مناظر

آج میری بیٹی کی رخصتی ہے.. شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی کے دن مہمانوں کا استقبال کیسے کیا؟ خوبصورت ویڈیو مناظر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آج میری بیٹی کی رخصتی ہے.. شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی کے دن مہمانوں کا استقبال کیسے کیا؟ خوبصورت ویڈیو مناظر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔