ابھی محفوظ نہیں کیے تو پھر مہنگے داموں خریدنے پڑیں گے۔۔ جانیں سستے ٹماٹر کو 6 ماہ تک محفوظ کرنے کا طریقہ

آج کل ٹماٹر سستے ہیں لیکن چونکہ کچھ ہفتوں بعد رمضان کی آمد آمد ہے تو چند ہی دن میں ان کی قیمت بھی گزشتہ سال کی طرح آسمان سے جالگے گی۔ آج ہم اپنے قارئین کو سستے ٹماٹرو کو ثابت محفوظ رکھنے کے ایسے طریقے بتانے جارہے ہیں جسے وہ 6 ماہ بعد بھی تازہ رہیں گے۔

ثابت ٹماٹر کو 6 ماہ تک محفوظ رکھنے کے طریقے

ٹماٹر کا اوپر کا حصہ کاٹ دیں اور اسے ائیر ٹائٹ باکس یا بیگ میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں۔ 6 ماہ بعد بھی نکالیں گی تو صرف گرم پانی میں ڈال دیں پگھل کر استعمال کے قابل ہوجائیں گے۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ٹماٹر کے اوپر کا حصہ کاٹ لیں اور پھر 4 ٹکڑے کرلیں۔ اب یہ قتلے کسی ائیر ٹائٹ باکس میں رکھیں اور ان کے اوپر ٹشو پیپر رکھ کر مزید قتلے قطار کی صورت رکھ کر ڈبا فریزر میں رکھ دیں۔

ٹماٹر کو ابالیں اور پھر ٹھنڈے پانی میں ڈال کر اس کا چھلکا اتارلیں۔ ان ٹماٹروں کو گرائنڈر میں ڈال کر پیوری بنالیں اور پھر شیشوں میں بھر لیں۔ ان کے کیوبز بھی بنائے جاسکتے ہیں۔

Tamatar Mehfooz Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tamatar Mehfooz Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tamatar Mehfooz Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   1 Comments   |   3033 Views   |   08 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

Nice and very effective

  • Muhammad Shafique jutt, Lahore

ابھی محفوظ نہیں کیے تو پھر مہنگے داموں خریدنے پڑیں گے۔۔ جانیں سستے ٹماٹر کو 6 ماہ تک محفوظ کرنے کا طریقہ

ابھی محفوظ نہیں کیے تو پھر مہنگے داموں خریدنے پڑیں گے۔۔ جانیں سستے ٹماٹر کو 6 ماہ تک محفوظ کرنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابھی محفوظ نہیں کیے تو پھر مہنگے داموں خریدنے پڑیں گے۔۔ جانیں سستے ٹماٹر کو 6 ماہ تک محفوظ کرنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔