سوچا نہیں تھا کہ میری ماں مجھے ۔۔ صبا فیصل جب عمرے پر گئیں تو ان کے ساتھ کیا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا؟ اداکارہ بتاتے ہوئے

اداکارہ صبا فیصل رمضان ٹرانسمیشن کی مہمان بن کر آئیں اور نجی ٹی وی پر اپنے عمرے کے دوران ہونے والے ایک حیرت زدہ واقعے کے بارے میں لوگوں کو بتایا کہ جب میں طوافِ کعبہ کر رہی تھی تو اچانک ایسا ہوا کا جھونکا آیا ایسی خوشبو آئی جیسی میری ماں کے پاس سے آتی تھی۔

میں حیران رہ گئی اور آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اس کے بعد میں نے اپنی والدہ کے لیے عمرہ ادا کیا اور اللہ سے ان کی مغفرت کے لیے دعائیں بھی کیں۔ والدین زندگی کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں اگر یہ نہ ہوں تو ہمیں احساس ہی نہیں ہوتا کہ ہم کس جگہ موجود ہیں۔شو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ بچوں کے بچوں سے محبت حد سے زیادہ ہوتی ہے کبھی آپ ان کو وقت نہیں دے پاتے تو کبھی وہ آپ کو، میری آنکھوں میں آنسو آگئے جب میرے نواسے نے کہا کہ میری تو نانو ہی نہیں ہیں جیسے میں ان کی زندگی کا حصہ ہی نہیں ہوں کیونکہ میں کراچی میں رہتی ہوں کام کرتی ہوں اور وہ سب لوگ میری فیملی لاہور میں رہتی ہے۔

Socha Nhe Tha Ke Meri Man Mjhe

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Socha Nhe Tha Ke Meri Man Mjhe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Socha Nhe Tha Ke Meri Man Mjhe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3739 Views   |   30 Mar 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سوچا نہیں تھا کہ میری ماں مجھے ۔۔ صبا فیصل جب عمرے پر گئیں تو ان کے ساتھ کیا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا؟ اداکارہ بتاتے ہوئے

سوچا نہیں تھا کہ میری ماں مجھے ۔۔ صبا فیصل جب عمرے پر گئیں تو ان کے ساتھ کیا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا؟ اداکارہ بتاتے ہوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوچا نہیں تھا کہ میری ماں مجھے ۔۔ صبا فیصل جب عمرے پر گئیں تو ان کے ساتھ کیا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا؟ اداکارہ بتاتے ہوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔