وہ نہیں اٹھ سکتا لیکن میں تو اس کے پاس جاسکتا ہوں.. بیمار ہو کر بھی معذور مداح کو گلے لگا لیا! شاہ رخ خان کی خوبصورت ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان گزشتہ ہفتے ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوگئے تھے. جہاں میڈیا کے دوستوں نے ان کی عیادت کی وہیں مداحوں کی بھی بڑی تعداد شاہ رخ خان کی خیریت پوچھنے کے لئے اسپتال کے باہر موجود تھی. جن میں ایک معذور مداح وہیل چیئر پر بھی موجود تھے. شاہ رُخ خان اپنے اس مداح سے کچھ اس انداز میں ملے کہ دیکھنے والوں کے دل خوش ہوگئے. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ رخ خان معذور مداح سے بات چیت کررہے ہیں اس کے بعد اس کو گلے لگا لیتے ہیں. شاہ رُخ کے مداح کے ساتھ ان خوبصورت لمحات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہے.

واضح رہے کہ شاہ رخ خان کو 22 مئی کو ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے احمد آباد اسپتال منتقل کیا گیا تھا. اداکار انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو سپورٹ کرنے کیلیے نریندر مودی اسٹیڈیم میں موجود تھے اور ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوئے تھے۔

Shahrukh Khan Hugs Paralyze Fan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahrukh Khan Hugs Paralyze Fan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahrukh Khan Hugs Paralyze Fan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   721 Views   |   27 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

وہ نہیں اٹھ سکتا لیکن میں تو اس کے پاس جاسکتا ہوں.. بیمار ہو کر بھی معذور مداح کو گلے لگا لیا! شاہ رخ خان کی خوبصورت ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

وہ نہیں اٹھ سکتا لیکن میں تو اس کے پاس جاسکتا ہوں.. بیمار ہو کر بھی معذور مداح کو گلے لگا لیا! شاہ رخ خان کی خوبصورت ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ نہیں اٹھ سکتا لیکن میں تو اس کے پاس جاسکتا ہوں.. بیمار ہو کر بھی معذور مداح کو گلے لگا لیا! شاہ رخ خان کی خوبصورت ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔