پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر اور 1992 کے ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے ہیرو انضمام الحق کی فیملی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہے، لیکن اس بار وجہ میدانِ کرکٹ نہیں بلکہ ان کے بیٹے ابتسام الحق کا نکاح ہے۔
ابتسام الحق کے نکاح کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ یہ دلکش تصاویر 'دا آرٹسٹ فوٹوگرافی' کے انسٹاگرام پیج پر شیئر کی گئیں، جہاں ابتسام اور ان کی دلہن کو انضمام الحق کے ہمراہ سفید لباس میں شاندار انداز میں پوز دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ مارچ 2022 میں انضمام کی بیٹی کی شادی بھی مداحوں کے دلوں میں گھر کر گئی تھی، اور اب ان کے بیٹے کا نکاح ایک اور خوشیوں بھرا لمحہ بن کر سامنے آیا ہے۔ سفید تھیم کے ساتھ تقریب میں نہایت خوبصورتی اور وقار کا اظہار کیا گیا۔ سوشل میڈیا کے مطابق ابتسام الحق کی دلہن کا نام اقرا عامر ہے۔
کرکٹ فینز اور مداح ان لمحات کو نہایت پسند کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ تصاویر شیئر ہوتے ہی ہزاروں لائکس اور مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ibtesam Ul Haq Nikkah Pictures and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ibtesam Ul Haq Nikkah Pictures to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
انضمام الحق کے بیٹے کا نکاح کس کے ساتھ ہوا؟ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں
انضمام الحق کے بیٹے کا نکاح کس کے ساتھ ہوا؟ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انضمام الحق کے بیٹے کا نکاح کس کے ساتھ ہوا؟ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔