کہنیاں، ٹخنے،گردن ،چہرے کے سیاہ داغ دھبے منٹوں میں دور کریں اور پائیں چمکتی دمکتی صاف شفاف جلد، ڈاکٹر بلقیس نے بتادیا اس کا آسان ترین علاج

اکثر لوگوں کو آپ نے دیکھا ہوگا کہ ان کا رنگ اچھا خاصا صاف ہوتا ہے لیکن ان کی گردن،ان کے ٹخنے ان کی کہنیاں ،ان کی انگلیوں کی اوپر کی پوریں کالی ہوتی ہیں ،جو دیکھنے میں اچھی نہیں لگتیں، کتنا ہی صابن سے دھو لیں وہ صاف نہیں ہوتے۔ ایسے میں ڈاکٹر بلقیس نے بتایا اس کا بہت آسان اور جھٹ پٹ حل، جو کہ ہر کوئی گھر میں کر کے پارلر کے پیسے بچا سکتا ہے۔ اس کو چہرے کی رنگت نکھارنے کے لئے بھی آزمایا جا سکتا ہے۔

سفید چینی 1 ٹیبل اسپون
خشک دودھ (ٹی وائٹنر) 1 ٹیبل اسپون بھر کے
ہومیوپیتھک مدر ٹنکچر کیلنڈولا 10 قطرے
عرق گلاب 1 چمچ

ان تمام چیزوں کو ملا کر یک جان کر لیں، یہ کریم تیار ہے۔ اس کو اپنے چہرے پر لگائیں،یا ہاتھ پیروں پر لگائیں یہ آپ کی ضرورت کے مطابق ہونا چاہیے۔ اسے بس 5 منٹ لگائیں پھر صاف ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ صاف شفاف جلد آپ کی منتظر ہے۔اسے دھونے کے بعد اگر آپ محسوس کریں کہ جلد خشک لگ رہی ہے تو ہلکا سا کوئی موئسچرائزر لگا لیں۔ ایک بات کا خیال رکھیں کہ اس کریم کو لگا نے کے بعد آپ فوری طور پر دھوپ میں نہ نکلیں۔۔بلکہ بہتر ہے کہ رات میں لگائیں۔ تاکہ رات بھر جلد کو آرام مل جائے ۔ تو یہ زیادہ اثر دکھائے گی۔

Beauty Tips/Skin Whitening Polish

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Beauty Tips/Skin Whitening Polish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beauty Tips/Skin Whitening Polish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shaheen  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   9242 Views   |   10 May 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shaheen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaheen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

کہنیاں، ٹخنے،گردن ،چہرے کے سیاہ داغ دھبے منٹوں میں دور کریں اور پائیں چمکتی دمکتی صاف شفاف جلد، ڈاکٹر بلقیس نے بتادیا اس کا آسان ترین علاج

کہنیاں، ٹخنے،گردن ،چہرے کے سیاہ داغ دھبے منٹوں میں دور کریں اور پائیں چمکتی دمکتی صاف شفاف جلد، ڈاکٹر بلقیس نے بتادیا اس کا آسان ترین علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کہنیاں، ٹخنے،گردن ،چہرے کے سیاہ داغ دھبے منٹوں میں دور کریں اور پائیں چمکتی دمکتی صاف شفاف جلد، ڈاکٹر بلقیس نے بتادیا اس کا آسان ترین علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔