ابو بول نہیں سکتے تھے اور.. ماں کو کس بات کا پچھتاوا ہوتا ہے؟ مدیحہ افتخار کی زندگی کے چند ان کہے دکھ

"والد بہت بیمار تھے امی نے یوں تو ان کا بہت خیال رکھا لیکن ایک بار وہ گاڑی میں سوگئی تھیں اور اسی 10 منٹ میں ابو کا انتقال ہوگیا تو یہ دکھ امی کو بہت ہے کہ آخر وقت میں ملاقات نہیں ہوسکی"

یہ کہنا ہے اداکارہ مدیحہ افتخار کا جنھوں نے ساجد حسن کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے والدین کے حوالے سے بات کی. مدیحہ نے انکشاف کیا کہ ان کے والد بولنے کی صلاحیت سے محروم ہوگئے تھے.

مدیحہ کہتی ہیں کہ آج رشتے توڑنا بہت آسان ہوگیا ہے لیکن میری ماں نے ابو کی اتنی خدمت کی کہ ہم کہتے ہیں آپ نے دنیا میں جنت بنا لی ہے. امی کہتی ہیں کہ رشتے کو رشتہ سمجھ کر نبھاؤ. مرد کو چاہیے کہ عورت کی نیچر کو سمجھے اور عورت کو چاہیے کہ مرد کی نیچر لو سمجھے.

مدیحہ نے بتایا کہ پہلے ان کی والدہ نہیں چاہتی تھیں کہ وہ میڈیا میں آئیں لیکن والد نے سپورٹ کیا. اس کے بعد 80 فیصد ان کی ماں کی محنت ہے انھیں اسٹار بنانے میں.

Madeeha Iftekhar Talking About Her Parents

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Madeeha Iftekhar Talking About Her Parents and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Madeeha Iftekhar Talking About Her Parents to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10624 Views   |   16 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ابو بول نہیں سکتے تھے اور.. ماں کو کس بات کا پچھتاوا ہوتا ہے؟ مدیحہ افتخار کی زندگی کے چند ان کہے دکھ

ابو بول نہیں سکتے تھے اور.. ماں کو کس بات کا پچھتاوا ہوتا ہے؟ مدیحہ افتخار کی زندگی کے چند ان کہے دکھ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابو بول نہیں سکتے تھے اور.. ماں کو کس بات کا پچھتاوا ہوتا ہے؟ مدیحہ افتخار کی زندگی کے چند ان کہے دکھ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔