لڑکی کہتی ہے کل شادی کر لو لیکن.. زوہاب خان کی نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات

"لڑکی تو شادی کے لیے بالکل تیار ہے، وہ تو کہتی ہے کہ کل ہی شادی کرلو لیکن میں کہتا ہوں پہلے اپنا کیریئر بنانا ہے پھر شادی کریں گے. آج کل وہ بھی اداکاری میں مصروف ہے"

یہ کہنا ہے 22 سالہ زوہاب خان کا جو بچپن سے ہی بطور چائلڈ آرٹسٹ اداکاری کررہے ہیں البتہ حالیہ انٹرویو میں انھوں نے انکشاف کیا کہ وہ اداکارہ وانیہ ندیم سے شادی کریں گے.

زوہاب کا کہنا تھا کہ والد کے انتقال کے بعد ان پر اور ان کے بڑے بھائی پر جلد ہی گھر کی ذمہ داریاں آگئی تھیں اس لیے وہ شادی نہیں کرسکتے. انھیں کچھ اہداف حاصل کرنے ہیں، اگر وہ اہداف میں نے اگلے چار ماہ میں بھی حاصل کرلیے تو وہ فوری شادی کرلیں گے.

Zohaib Khan Interview About Wania Nadeem

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zohaib Khan Interview About Wania Nadeem and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zohaib Khan Interview About Wania Nadeem to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2416 Views   |   14 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لڑکی کہتی ہے کل شادی کر لو لیکن.. زوہاب خان کی نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات

لڑکی کہتی ہے کل شادی کر لو لیکن.. زوہاب خان کی نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکی کہتی ہے کل شادی کر لو لیکن.. زوہاب خان کی نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔