پہلی بار دنیا دیکھوں گی ۔۔ آنکھوں سے پٹی کھلنے کے بعد 14 سالہ نابینا لڑکی نے جب پہلی بار ماں کو دیکھا تو اس کا کیا رد عمل تھا؟ ویڈیو دیکھئے

میں تین سال کی عمر سے نابینا ہوں، یہ الفاظ ہیں 13 سالہ بچی کے جس کی آنکھوں سے پٹی کھلی تو وہ اپنی والدہ سے لپٹ گئی۔

بچی نے سید باسط علی کے وبیب چینل کو انٹرویو دیا جس میں اس نے اور اس کی والدہ نے اس خوشی کا اظہار کیا جب بچی کی آنکھوں سے پٹی کھلنے لگی تھی۔

بچی نے کہا کہ وہ پہلی بار دنیا کو دیکھنے جا رہی ہے جو اس کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہے۔ اس کا کہنا تھا پہلے علاج اس لیے نہیں کروا سکتے تھے کیوں غربت بہت تھی اور علاج کے لیے پیسے نہیں تھے۔

بچی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نے میرا کیس دیکھ کر کہا کہ میری بینائی واپس آسکتی ہے مگر انہوں نے 50 لاکھ روپے علاج آپریشن کے لیے مانگے تھے۔

بچی کی والدہ کے مطابق اس نے خود پیسے کمائے۔ بچی نے بتایا کہ اس نے ایمازون سے پیسے کمائے۔ نہ دیکھنے کے باوجود کام کرنے کے سوال پر بچی کا کہنا تھا کہ میری والدہ میرے ساتھ بیٹھتی تھیں جو مجھے گائیڈ کرتی تھیں۔

نابینا بچی نے بتایا کہ یہ کورس لوگ 2 ماہ میں کرتے ہیں مگر مجھے 3 ماہ لگے۔ بچی کی جب پٹی کھولی گئی تو اس کے تاثرات دیکھنے لائق تھے اور وہ اپنی ماں سے لپٹ گئی تھی۔

Pehli Bar Dunya Dekhungi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pehli Bar Dunya Dekhungi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pehli Bar Dunya Dekhungi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   4120 Views   |   12 Feb 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

پہلی بار دنیا دیکھوں گی ۔۔ آنکھوں سے پٹی کھلنے کے بعد 14 سالہ نابینا لڑکی نے جب پہلی بار ماں کو دیکھا تو اس کا کیا رد عمل تھا؟ ویڈیو دیکھئے

پہلی بار دنیا دیکھوں گی ۔۔ آنکھوں سے پٹی کھلنے کے بعد 14 سالہ نابینا لڑکی نے جب پہلی بار ماں کو دیکھا تو اس کا کیا رد عمل تھا؟ ویڈیو دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی بار دنیا دیکھوں گی ۔۔ آنکھوں سے پٹی کھلنے کے بعد 14 سالہ نابینا لڑکی نے جب پہلی بار ماں کو دیکھا تو اس کا کیا رد عمل تھا؟ ویڈیو دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔