بچوں کی وجہ سے بتانا نہیں چاہتی تھی مگر.. کیا شہزادہ ولیم نے دوسری شادی کر لی ہے؟ دو مہینے غائب رہنے کے بعد شہزادی کیٹ نے سچ بتادیا

"جنوری میں پیٹ کی سرجری ہوئی تھی جو کامیاب ہوئی تھی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ میرے جسم میں کینسر ہے. یہ خبر ہمارے پورے خاندان کے لئے بہت بڑا دھچکا تھی اور بچوں کی بہتری کے لئے وہ اس خبر کو سامنے نہیں لانا چاہتی تھیں"

یہ کہنا ہے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جنھوں نے گزشتہ روز ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے کینسر کا مرض لاحق ہونے کا انکشاف کیا.

کیٹ مڈلٹن کا کہنا تھا کہ اب ان کی کیمیو تھراپی کا سلسلہ جاری ہے اور دن بدن اس سے صحت مند ہورہی ہیں۔ جبکہ ان کے شوہر شہزادہ ولیم کا ان کے ساتھ ہونا ان کے سکون اور علاج کا بہت اہم زریعہ ہے اور انہیں شہزادے سے ہر جگہ بہت زیادہ سپورٹ ملی ہے۔

واضح رہے کہ آخری بار جنوری میں سرجری کی خبر ملنے کے بعد شہزادی کیٹ منظر عام سے غائب ہوگئی تھیں جس کے بعد ان کے قتل کی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں جبکہ کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادے ولیم نے اپنی دیرینہ دوست روز ہنبری سے دوسری شادی کرلی ہے.

Kate Middleton Diagnosis Cancer

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kate Middleton Diagnosis Cancer and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kate Middleton Diagnosis Cancer to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1296 Views   |   23 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچوں کی وجہ سے بتانا نہیں چاہتی تھی مگر.. کیا شہزادہ ولیم نے دوسری شادی کر لی ہے؟ دو مہینے غائب رہنے کے بعد شہزادی کیٹ نے سچ بتادیا

بچوں کی وجہ سے بتانا نہیں چاہتی تھی مگر.. کیا شہزادہ ولیم نے دوسری شادی کر لی ہے؟ دو مہینے غائب رہنے کے بعد شہزادی کیٹ نے سچ بتادیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں کی وجہ سے بتانا نہیں چاہتی تھی مگر.. کیا شہزادہ ولیم نے دوسری شادی کر لی ہے؟ دو مہینے غائب رہنے کے بعد شہزادی کیٹ نے سچ بتادیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔