میں خود ان پڑھ ہوں لیکن اپنی بیٹیوں کو افسر بنادیا ہے۔ بچپن میں اسکول جاتا تھا لیکن پھر کھیتی باڑی کرنی پڑی میری بیوی تو کبھی اسکول نہیں گئی لیکن ہم دونوں نے بیٹیوں کو پڑھانے کے لئے کڑی محنت کی اور بالآخر انھیں سرکاری افسر بنادیا“
یہ کہنا ہے بھارت میں راجھستان سے تعلق رکھنے والے مقامی کسان سہارن کا جن کی صرف ٥ بیٹیاں ہیں اور کوئی بیٹا نہیں البتہ انھوں نے کبھی اس بات کا شکوہ کیے بغیر اپنی توجہ بیٹیوں کی تعلیم پر مرکوز رکھی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج ان کی پانچوں بیٹیاں افسر بن کر کامیاب اور عزت کی زندگی گزار رہی ہیں۔
ماں باپ کو دیکھ کر ہی محنت کرنا سیکھا
سہارن اور ان کی بیٹی لکشمی کی بیٹیوں کے نام انشو، ریتو، سمن، روما اور منجو ہیں جو مختلف عہدوں پر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں۔ ان پانچوں بہنوں کا کہنا ہے کہ وہ اگرچہ غریب تھیں لیکن اپنے ماں باپ کو محنت کرتے دیکھ کر ان میں بھی احساس ذمہ داری پیدا ہوگیا تھا جس کی وجہ سے انھوں نے دل لگا کر پڑھائی کی تاکہ ایک دن باپ ماں کو ان کی محنت کا صلا دے سکیں،
ہم جو بھی ہیں والدین کی بدولت ہیں
سہارن اور لکشمی کا کہنا ہے کہ انھیں اپنی بیٹیوں پر فخر ہے جنھوں نے خاندان کے پر لڑکے کو مات دیتے ہوئے قابلیت سے اپنا نام سب سے اوپر رکھا جبکہ ان کی بیٹیاں اپنی کامیابی کو والدین کی محنت کا نام دیتی ہیں اور شکریہ ادا کرتی ہیں کہ انھوں نے لڑکیاں ہونے کے باوجود انھیں کبھی کسی چیز سے نہیں روکا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jo Bhi Hain Walidain Ki Badolat Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jo Bhi Hain Walidain Ki Badolat Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
5 بیٹیاں ہیں اور سب کو افسر بنادیا۔۔ غریب باپ نے بیٹیوں کو پڑھانے کے لئے کیا کام کیا؟ جان کر لوگ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
5 بیٹیاں ہیں اور سب کو افسر بنادیا۔۔ غریب باپ نے بیٹیوں کو پڑھانے کے لئے کیا کام کیا؟ جان کر لوگ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 5 بیٹیاں ہیں اور سب کو افسر بنادیا۔۔ غریب باپ نے بیٹیوں کو پڑھانے کے لئے کیا کام کیا؟ جان کر لوگ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔