ددھیال میں سب پردہ کرتے ہیں.. والد کے سخت مزاج ہونے کے باوجود مایا علی شوبز کیسے آئیں؟

"میرے ددھیال میں سب خواتین پردہ کرتی ہیں، جبکہ ننھیال میں.کچھ کرتی ہیں اور کچھ نہیں۔ میرے والد کافی سخت مزاج تھے وہ کہتے تھے کہ کیسے ہی میری پڑھائی پوری ہوجائے گی تو میری شادی کروا دیں گے"

یہ کہنا ہے ماڈل اور اداکارہ مایا علی کا جنھوں نے اپنی نجی زندگی اور کیرئیر کے متعلق گفتگو کی.

مایا علی نے بتایا کہ میں نے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کرنے کے بعد انٹرنیٹ شپ ڈھونڈنہ شروع کردی. پھر جیو چینل کے لاہوراسٹیشن گئی تو وہاں رپورٹنگ کے شعبے میں میرا انتخاب ہوگیا۔ اس شعبے میں بہت انجوائے کیا۔ بہت انٹرویوز کئے، دلچسپ آرٹیکل لکھے۔ میں اِسی شعبے میں ترقی کرنا چاہتی تھی لیکن والد نے منع کردیا اس کے بعد میں شوبز میں آگئی.

مایا علی نے اپنے خوابوں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنا ریستوران بنانے کا بہت شوق ہے۔ اس کے علاوہ میں لاہور میں اپنا گھر بنائوں گی کیونکہ میری امی ایسا گھر چاہتی ہیں جہاں صبح کا اُبھرتا ہوا سورج وہ اپنے گھرکے لان میں بیٹھ کر انجوائے کرسکیں تو ان کے لیے میں ایسا ہی گھر بناناچاہتی ہوں۔

Maya Ali Talking About Family Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maya Ali Talking About Family Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maya Ali Talking About Family Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   865 Views   |   11 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

ددھیال میں سب پردہ کرتے ہیں.. والد کے سخت مزاج ہونے کے باوجود مایا علی شوبز کیسے آئیں؟

ددھیال میں سب پردہ کرتے ہیں.. والد کے سخت مزاج ہونے کے باوجود مایا علی شوبز کیسے آئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ددھیال میں سب پردہ کرتے ہیں.. والد کے سخت مزاج ہونے کے باوجود مایا علی شوبز کیسے آئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔