14 پونڈ کے بچے کی پیدائش.. اس عورت کے بچے ہمیشہ اتنے صحت مند کیوں ہوتے ہیں؟

بچے صحت مند اور گول مٹول ہی پیارے لگتے ہیں. البتل کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ایک جوڑےکے ہاں 6.8 کلو گرام یعنی 14 پونڈ کے بچے کی پیدائش نے سوشل میڈیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے.

بریٹنی اور چانز آئرس کے ہاں 23 اکتوبر کو آپریشن کے ذریعے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے وزن نے 2010 میں پیدا ہونے والے سب سے صحت مند بچے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے

چانز اور بریٹنی نے انکشاف کیا کہ یہ ان کا پانچواں بچہ ہے جبکہ ان کے پہلے 2 بچوں کا وزن بھی پیدائش کے وقت 13 پونڈ سے زیادہ تھا۔ بریٹنی کہتی ہیں کہ صحت مند جسم، اچھی خوراک اور ذہنی سکون کی وجہ سے وہ حمل کا وقت اچھا گزارتی ہیں اور شاید ان کے بچوں کی اچھی صحت کی بھی یہی وجہ ہے.

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بچے کے غیر معمولی وزن پر ڈاکٹرز نے بھی حیران اور خوش ہیں۔

Canadian Parents Welcome 6 8 Kg Baby Largest On Record Since 2010

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Canadian Parents Welcome 6 8 Kg Baby Largest On Record Since 2010 and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Canadian Parents Welcome 6 8 Kg Baby Largest On Record Since 2010 to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1694 Views   |   09 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

14 پونڈ کے بچے کی پیدائش.. اس عورت کے بچے ہمیشہ اتنے صحت مند کیوں ہوتے ہیں؟

14 پونڈ کے بچے کی پیدائش.. اس عورت کے بچے ہمیشہ اتنے صحت مند کیوں ہوتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 14 پونڈ کے بچے کی پیدائش.. اس عورت کے بچے ہمیشہ اتنے صحت مند کیوں ہوتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔