بچوں کی پیدائش قدرت کی طرف سے عطا کردہ سب سے حسین تحفہ ہے۔ بہنوں کا آپس میں دوستی کا رشتہ ہوتا ہے۔ بہنیں کپڑے، جوتے ہر چیز ایک جیسی پسند کرتی ہیں اور کوشش کرتی ہیں کہ ان کی چیزیں ملتی جلتی ہوں۔ لیکن بھارت میں ایسی خوش نصیب بہنیں بھی ہیں جو بچپن سے ہر چیز ایک ایسی پسند کرتی آئیں اور اب ان کے یہاں ایک ساتھ 3 3 بچے بھی ہوئے۔ لیکن بڑی بہن کی 3 بیٹیاں اور چھوٹی بہن کے 3 بیٹے پیدا ہوگئے۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک گاؤں میں دو بہنوں کے ہاں 3 3 بچوں کی پیدائش ہوئی جس پر سارا خاندان خوش ہے اور حیرت میں ہے۔ البتہ چھوٹی بہن کے ہاں قبل از وقت بچوں کی پیدائش سے یہ اتفاق ایک ساتھ ہوگیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق 6 بچے صحت مند ہیں۔ سب کا وزن بھی نارمل بچوں کے جتنا ہے۔ لیکن 3 بیٹیوں میں سے 1 بیٹی کی حالت تشونیش ناک ہے۔
افزائش نسل کی یہادویات اکثر دو یا دو سے زائد حمل ٹھہرانے کا موجب بنتی ہیں کیونکہ ان کو کھانے سے عورت کی بیضہ دانیوں میں زیادہ انڈے جنم لیتے ہیں۔ اہم دو یا دو سے زائد حمل ٹھہرنے سے عورت کی صحت اور جان کو شدید خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ جن کومکمل اور مستقل طبی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔اور یہ اتنا آسان نہیں ہوتا۔ جب بھی دو یا متعدد حمل ٹھہرتے ہیں تو یہ ہائی رسک تصور کیا جاتا ہے۔ بچہ دانی میں بچوں کی تعداد جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی قبل از وقت ڈیلیوری کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ متعدد حمل ٹھہرنے سے عورت کو شدید ہائی لیول بلڈپریشر رہتا ہے۔ خون کی کمی کے ساتھ انہیں ذیابیطس، اسقاط حمل، سی سیکشن، بچوں کی پیدائش کے بعد خون بہنے (بلیڈنگ) جیسے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ متعدد حمل ٹھہرنے سے ماں کے ساتھ ساتھ نومولود بچوں کو بھی کئی پیچیدگیوں اور خطرات کا سامنا رہتا ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aik Sath 6 Bachon Ki Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aik Sath 6 Bachon Ki Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش! دو بہنوں کے ساتھ ہمہ وقت پیدا ہونے والے بچے کس حال میں ہیں؟
ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش! دو بہنوں کے ساتھ ہمہ وقت پیدا ہونے والے بچے کس حال میں ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش! دو بہنوں کے ساتھ ہمہ وقت پیدا ہونے والے بچے کس حال میں ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔