اللہ کا کلام پڑھ کر سکون محسوس کرتے ہیں ۔۔ عاطف اسلم کی آذان دینے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے مایہ ناز گلوکار عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں اللہ کی حمد و ثناء ، نعتِ رسولﷺ اور قوالی تو سنی ہی ہوگی مگر اب ان کی ایک مسجد میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف اسلم نے یہ اذان کینیڈا کی ایک مسجد میں دی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا صارفین عاطف اسلم کی آواز میں اذان سننے کے لیے ویڈیوز دیکھ رہی ہے اور اور ان کے اس عمل کو پسند بھی کر رہی ہے۔

گلوکار عاطف اسلم اب گانوں سے زیادہ حمد و ثناء،نعت، قوالی پڑھتے دکھائی دیتے ہیں۔ انہیں دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ اللہ کے کلام کو پڑھ کر پرسکون محسوس کر رہے ہیں۔

دیکھئے عاطف اسلم کی اذان دینے کی وائرل ویڈیو۔

Atif Aslam Gave Beautiful Azan In Masjid

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Atif Aslam Gave Beautiful Azan In Masjid and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Atif Aslam Gave Beautiful Azan In Masjid to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   683 Views   |   09 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 May 2024)

اللہ کا کلام پڑھ کر سکون محسوس کرتے ہیں ۔۔ عاطف اسلم کی آذان دینے کی ویڈیو وائرل

اللہ کا کلام پڑھ کر سکون محسوس کرتے ہیں ۔۔ عاطف اسلم کی آذان دینے کی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ کا کلام پڑھ کر سکون محسوس کرتے ہیں ۔۔ عاطف اسلم کی آذان دینے کی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔