لیموں کے بے کار چھلکوں سے برتن دھونے کا لیکوئیڈ سوپ کیسے بنائیں؟ جانیں مہینے بھر کے برتن دھونے کا سستا ڈش واش سوپ بنانے کا آسان طریقہ

مہنگائی کی شکایت تو سب ہی کرتے ہیں لیکن سمجھدار وہی ہے جو اس وقت بھی سوچ سمجھ کر گزارا کرے اور آنے والے دنوں کے لئے کچھ نہ کچھ بچت کرے۔ اسی بات کو سامنے رکھتے ہوئے آج ہم آپ کو بیکار سمجھ کر پھینک دیے جانے والے لیموں کے چھلکوں سے ڈش واش لیکئیڈ بنانے کا ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے نہ صرف آپ کے برتن منٹوں میں جگمگا جائیں گے بلکہ مہنگے ڈش واش سوپ سے بھی آپ کی جان ہمیشہ کے لئے چھٹ جائے گی۔

اس کے لئے ایک کلو لیموں کے چھلکے لیں اور انھیں ڈیڑھ لیٹر پانی میں ابال کر اتنا پکائیں کہ ان چھلکوں کا سارا عرق پانی میں آجائے۔ چھلکے ہٹا کر پانی الگ کر لیں۔ پانی کو ٹھنڈا کر کے کسی بوتل میں ڈال لیں۔ تھوڑا سا پانی ایک پیالے میں نکال لیں۔ اس پیالے میں 2 چمچ بیکنگ سوڈا ڈال کر چلائیں۔ جیسے ہی سوڈا ڈالیں گی جھاگ بننے لگے گی اس لئے پانی میں لیموں کا پانی کم ہی نکالنا ہے۔ اس کے بعد اس میں 3 چمچ گھر میں استعمال ہونے والا ڈش واش لیکوئیڈ ڈال کر مکس کریں اور اب اس پیالے کے پانی کو بوتل کے پانی میں ملا کر اچھی طرح ہلا لیں۔

اس بوتل پر اسپرے بوتل کا اوپنر لگا کر رکھا جاسکتا ہے جبکہ کسی پیالی میں نکال کر بھی اسفنج کی مدد سے برتن دھوئے جاسکتے ہیں۔ لیجیے انتہائی سستا اور کار آمد برتن دھونے والا سوپ تیار ہے۔

Hoememade Dish Wash Liquid Soap With Lemon Peel

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Hoememade Dish Wash Liquid Soap With Lemon Peel and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hoememade Dish Wash Liquid Soap With Lemon Peel to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1982 Views   |   26 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

لیموں کے بے کار چھلکوں سے برتن دھونے کا لیکوئیڈ سوپ کیسے بنائیں؟ جانیں مہینے بھر کے برتن دھونے کا سستا ڈش واش سوپ بنانے کا آسان طریقہ

لیموں کے بے کار چھلکوں سے برتن دھونے کا لیکوئیڈ سوپ کیسے بنائیں؟ جانیں مہینے بھر کے برتن دھونے کا سستا ڈش واش سوپ بنانے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیموں کے بے کار چھلکوں سے برتن دھونے کا لیکوئیڈ سوپ کیسے بنائیں؟ جانیں مہینے بھر کے برتن دھونے کا سستا ڈش واش سوپ بنانے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔