80 سال کا دلہا اور 75 سال کی دلہن۔۔ اس عمر میں شادی کی کیا وجہ بنی؟ جان کر لوگ بھی حیران رہ گئے

شادی میں دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے لیکن 80 سال کی عمر میں شادی ہو تو سننے والے بھی حیران رہ جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں ہونے والی شادی میں جس میں 80 برس کے دلہا اور 75 برس کی دلہن کی شادی ہوئی۔ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 80 سالہ سمیڈا نائک نے 75 سالہ گوگلوتو لالماں نامی خاتون کے گلے میں نہ صرف منگل سوتر پہنایا نلکہ شادی کی تمام رسومات پوری کیں۔

واضح رہے کہ ان دونوں دلہا اور دلہن کے پوتے، پوتیوں اور نواسے نواسیوں بھی ہیں جبکہ دونوں پہلے سے شادی شدہ ہیں۔

مقامی جوڑے شادی کے 50 برس مکمل ہونے کے بعد دوبارہ شادی کی رسم ادا کرتے ہیں جسے سشتی پورتی رسم کہا جاتا ہے۔

80 Year Old Man Marries 75 Year Old Lady

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 80 Year Old Man Marries 75 Year Old Lady and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 80 Year Old Man Marries 75 Year Old Lady to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   27926 Views   |   03 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

80 سال کا دلہا اور 75 سال کی دلہن۔۔ اس عمر میں شادی کی کیا وجہ بنی؟ جان کر لوگ بھی حیران رہ گئے

80 سال کا دلہا اور 75 سال کی دلہن۔۔ اس عمر میں شادی کی کیا وجہ بنی؟ جان کر لوگ بھی حیران رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 80 سال کا دلہا اور 75 سال کی دلہن۔۔ اس عمر میں شادی کی کیا وجہ بنی؟ جان کر لوگ بھی حیران رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔