بچپن ساتھ گزرا لیکن پھر.. سلمان خان نے شادی کیوں نہیں کی؟ ارباز خان نے بھائی کے متعلق کئی راز کھول دیے

"ہم بھائی ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں. بچپن میں ہم ساتھ رہے. کام کرنا شروع کیا، گھر سے باہر گئے، سلمان نے شادی نہیں کی لیکن میری اور سہیل کی شادیاں ہوئیں اور ہم الگ ہوگئے. میں نے طلاق کے بعد دوبارہ شادی بھی کرلی"

یہ کہنا ہے بالی وڈ اداکار ارباز خان کا جنھوں نے ایک یوٹیوب چینل میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنے اور بھائیوں کے درمیان تعلقات پر گفتگو کی.

ارباز خان کا کہنا تھا کہ گھروں میں اکثر اختلافات ہوجاتے ہیں جس سے مایوسی ہوتی ہے .لیکن ہم بھائیوں میں ایسا نہیں ہے۔ جب ہم الگ کام کرتے ہیں تو ساتھ نہیں ہوتے لیکن مشکل میں ہم ایک ہوتے ہیں.

"شاید سلمان اور میں اکثر نہیں ملتے ہوں اور زیادہ بات چیت نہیں ہوپاتی لیکن اگر ہم میں سے کسی کو احساس ہوجائے کہ کوئی جھگڑا ہے تو بات شروع کرنے کیلئے تینیوں بھائیوں میں سے کوئی بھی پیچھے نہیں ہٹے گا اور نہ ہی ہچکچائے گا۔

Arbaz Khan Talking About Salman Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arbaz Khan Talking About Salman Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arbaz Khan Talking About Salman Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   20098 Views   |   14 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

بچپن ساتھ گزرا لیکن پھر.. سلمان خان نے شادی کیوں نہیں کی؟ ارباز خان نے بھائی کے متعلق کئی راز کھول دیے

بچپن ساتھ گزرا لیکن پھر.. سلمان خان نے شادی کیوں نہیں کی؟ ارباز خان نے بھائی کے متعلق کئی راز کھول دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچپن ساتھ گزرا لیکن پھر.. سلمان خان نے شادی کیوں نہیں کی؟ ارباز خان نے بھائی کے متعلق کئی راز کھول دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔