بار بار فریج کھولنے سے کولنگ کم ہوگئی ہے؟ جانیں گرمی کے موسم میں گھر بیٹھے فریج کی کولنگ بڑھانے کے چند آسان طریقے

گرمی کے موسم میں سب سے زیادہ سکون ٹھنڈا پانی پینے سے ملتا ہے اور ہمارے گھروں میں یہ نعمت فریج میں پائی جاتی ہے، جس کے لیئے ہمیں بار بار فریج کھولنا پڑتا ہے۔ اور اسی وجہ سے فریج کی کولنگ کم ہوجاتی ہے۔

لیکن صرف یہی وجہ نہیں بلکہ ضرورت سے زیادہ سامان یعنی گوشت وغیرہ بھی فریج میں بھر لینے سے کولنگ پر اثر پڑتا ہے خاص کر بکرا عید کے بعد کے دنوں میں۔

اسی لیئے آج ہم آپ کو بتائیں گے کچھ آسان سے گھریلو طریقے، جن کی مدد سے آپ گھر بیٹھے خود ہی فریج کی کولنگ بڑھا سکتے ہیں۔

فریج کی کولنگ کم ہونے کی صورت میں:

۔ اگر آپ کا فریج کم کولنگ کر رہا ہے تو سب سے پہلے آپ فریج کے پیچھے لگی جالیوں کی صفائی کریں، کیونکہ اس پر جمی کندگی اور دھول مٹی فریج کی کولنگ میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔

۔ اسکے علاوہ فریج کو گرم جگہ پر رکھنے سے گریز کریں، فریج کو ایسی جگہ رکھیں جہاں اسکے پچھلے حصے پر ہوا لگتی رہے۔ یا پھر ایک چھوٹا اسٹینڈ فین اس طرف رکھ دیں تا کہ وہ فریج کو گرمہونے سے بچائے۔

۔ اکثر فریج میں جمی برف کی وجہ سے کمپریسر کے اوپر والی پلیٹ کا پانی خشک ہوجاتا ہے جس سے کولنگ کا عمل بھی سست پڑ جاتا ہے۔ ایسی صورت میں آپ خود اس پلیٹ میں تھوڑا پانی بھر دیں، تا کہ کمپریسر ٹھنڈا رہے۔

Fridge Cooling Kam Karta Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Fridge Cooling Kam Karta Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fridge Cooling Kam Karta Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   31373 Views   |   19 Jul 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بار بار فریج کھولنے سے کولنگ کم ہوگئی ہے؟ جانیں گرمی کے موسم میں گھر بیٹھے فریج کی کولنگ بڑھانے کے چند آسان طریقے

بار بار فریج کھولنے سے کولنگ کم ہوگئی ہے؟ جانیں گرمی کے موسم میں گھر بیٹھے فریج کی کولنگ بڑھانے کے چند آسان طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بار بار فریج کھولنے سے کولنگ کم ہوگئی ہے؟ جانیں گرمی کے موسم میں گھر بیٹھے فریج کی کولنگ بڑھانے کے چند آسان طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔