صرف تھوڑی سی چینی سے بنائیں خوب ساری کاٹن کیڈی۔۔ بچوں کو مہنگے لچھے خرید کر دینے کے بجائے اب گھر میں خود بنائیں اور پیسے بچائیں

کاٹن کینڈی جسے ہمارے یہاں میٹھے لَچھے، بڈھی کے بال، گڑیا کے بال وغیرہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ بچوں میں بہت مقبول ہیں لیکن نوجوان بھی اسے کافی شوق سے خرید کے کھاتے ہیں۔ نرم و ملائم یہ لچھے منہ میں جاتے ہی گھل جاتے ہیں، اور ایک میٹھا اور منفرد ذائقہ دیتے ہیں۔

پہلے یہ لچھے روڈ کناروں پر کافی سستے ملتے تھے اور انکی مقدار بھی اچھی خاصی ہوتی تھی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جہاں پیسوں میں اضافہ ہوا وہیں بڑا پیکٹ بھی چوٹا ہوتا چلا گیا۔

اسی لیئے آج ہم تمام گھریلو خواتین کیلیئے لائے ہیں لچھے بنانے کی ترکیب، تا کہ وہ بچوں کو با آسانی گھر میں بنا کے دے سکیں۔ تو شروع کرتے ہیں

لچھے/ کاٹن کینڈی بنانے کی ترکیب:

۔ سب سے پہلے بلینڈر میں ایک کپ چینی ڈال کے اسے اچھا باریک پیس لیں، اور ایک پیالے میں نکال لیں
۔ اب اس میں آدھا کپ مزید چینی اور ساتھ ہی کوئی بھی فوڈ کلر بھی شامل کر کے مکس کریں
۔ کلر کو چینی میں اچھے سے مکس کرنے کے بعد اسے دوبارہ بلینڈر میں ڈال کر مشین کو 10 منٹ تک مسلسل چلائیں کریں
۔ دھیان رہے بیچ میں بلینڈر کا بٹن بند نہیں کرنا ہے، ورنہ کاٹن کینڈی نہیں بن پائے گی
۔ 10 منٹ کے بعد بلینڈر میں کاٹن کینڈی بن کے تیار ہوجائے گی
۔ مزیدار کاٹن کینڈی بچوں کو بھی کھلائیں اور خود بھی کھائیں

How To Make Cotton Candy

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Make Cotton Candy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Cotton Candy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   11842 Views   |   01 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صرف تھوڑی سی چینی سے بنائیں خوب ساری کاٹن کیڈی۔۔ بچوں کو مہنگے لچھے خرید کر دینے کے بجائے اب گھر میں خود بنائیں اور پیسے بچائیں

صرف تھوڑی سی چینی سے بنائیں خوب ساری کاٹن کیڈی۔۔ بچوں کو مہنگے لچھے خرید کر دینے کے بجائے اب گھر میں خود بنائیں اور پیسے بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف تھوڑی سی چینی سے بنائیں خوب ساری کاٹن کیڈی۔۔ بچوں کو مہنگے لچھے خرید کر دینے کے بجائے اب گھر میں خود بنائیں اور پیسے بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔