بٹن لگوانے کے لئے درزی کی منتیں نہ کریں.. جانیں صرف 1 منٹ میں بٹن لگانے کا آسان طریقہ جو ساری زندگی کام آئے

پہلے کے دور میں سلائی کڑہائی لازمی گھر کی بچیوں کو سکھائی جاتی تھی. البتہ رفتہ رفتہ یہ رواج معدوم ہوگئے اور آج یہ حال ہے کہ قمیض کا بٹن ٹوٹ جائے تو اسے لگوانے کے لئے بھی درزی کا رخ کیا جاتا ہے. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو بٹن لگانے کا طریقہ بتا رہے ہیں جس سے آپ ساری زندگی فائدہ اٹھا سکتی ہیں. بٹن لگانا لڑکیوں کے ساتھ لڑکوں کو بھی سیکھنا چاہیے.

اگر بٹن مردانہ قمیض کا ہے تو اس میں چار سوراخ ہوں گے. سب سے قمیض کے دونوں طرف اس جگہ نشان لگا لیں جہاں بٹن لگانا ہے. ہم رنگ دھاگہ دہرا کر کے گرہ لگا لیں اور بٹن کو قمیض کے اوپر رکھ دیں.

اب سوئی کو نیچے سے اوپر کی جانب کھینچیں اور دو سے تین بار کراس کی شکل میں تمام سوراخوں سے گزاریں. مزید بہتر سمجھنے کے لیے ویڈیو دیکھیں.

آخر میں بٹن کے پیچھے والے حصے میں سوئی کو دھاگوں کے بیچ دو بار گزار کر گرہ لگا دیں اور دھاگہ کاٹ دیں.

اسی طرح ٹچ بٹن بھی لگایا جاتا ہے. دونوں جانب پہلے نشان لگائیں اور دیے گئے سوراخوں میں دھاگہ گزار کر پیچھے سے گرہ لگا لیں. دوسری سائیڈ کا بٹن بھی ایسے ہی لگائیں.

Button Laganay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Button Laganay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Button Laganay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   875 Views   |   27 Jun 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بٹن لگوانے کے لئے درزی کی منتیں نہ کریں.. جانیں صرف 1 منٹ میں بٹن لگانے کا آسان طریقہ جو ساری زندگی کام آئے

بٹن لگوانے کے لئے درزی کی منتیں نہ کریں.. جانیں صرف 1 منٹ میں بٹن لگانے کا آسان طریقہ جو ساری زندگی کام آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بٹن لگوانے کے لئے درزی کی منتیں نہ کریں.. جانیں صرف 1 منٹ میں بٹن لگانے کا آسان طریقہ جو ساری زندگی کام آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔