برطانیہ کی ملکہ تو انتقال کر گئیں مگر آپ جانتے ہیں کہ برطانیہ کے نئے بادشاہ بننے والے ملکہ برطانیہ کے بیٹے کنگ چارلس 3 اسلام کے بارے میں بہت اچھے خیالات رکھتے ہیں جس کا خیال انہوں نے تقریب میں بھی کیا ہے۔
ایک مشہور مصنف رابرٹ جابسن اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ کنگ چارلس مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کا مطالعہ بھی کرتے ہیں۔ یہی نہیں کہ جب 2006 میں یہ مصر کی الازہر یونیورسٹی گئے تو وہاں انہوں نے 2005 میں ڈنمارک میں گستاخانہ کارٹون شائع کرنے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ ہر کسی کو ایک دوسرے عقائد کا احترام کرنے کی دعوت دی۔
اس کے علاوہ 2010 میں آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز میں موسمیاتی تبدیلی پر اسلام اور قرآن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ خود ساختہ حدود نہیں بلکہ خدا کی طرف سے عائد کردہ حدود ہیں۔ اور اگر قرآن سے متعلق میرا علم صحیح ہے تو خدا کی طرف سے مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ ان مقررہ حدود سے تجاوز نہ کریں۔
مزید یہ کہ ہم زمین پر کسی مقصد کی وجہ سے دوسری مخلوق کے ساتھ رہتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ ہم اپنے اردگرد موجود ماحولیاتی نظام کے بغیر اپنے طور پر زندہ نہیں رہ سکتے۔ اور تو اور ہمیں اسلام نے یہ ہی سکھایا اور اس سبق کو نظر انداز کر کے ہم خدا کی مخلوق کے ساتھ کیے وعدے کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hmain Allah Ke Hukam Ke Mutabiq Chalna Chahiye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hmain Allah Ke Hukam Ke Mutabiq Chalna Chahiye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ہمیں اللہ کے حکم کے مطابق چلنا چاہیے ۔۔ برطانیہ کے نئے بادشاہ کنگ چارلس کیا قرآن پاک کا پڑھتے ہیں اور اسلام سے یہ کتنا متاثر ہیں؟
ہمیں اللہ کے حکم کے مطابق چلنا چاہیے ۔۔ برطانیہ کے نئے بادشاہ کنگ چارلس کیا قرآن پاک کا پڑھتے ہیں اور اسلام سے یہ کتنا متاثر ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمیں اللہ کے حکم کے مطابق چلنا چاہیے ۔۔ برطانیہ کے نئے بادشاہ کنگ چارلس کیا قرآن پاک کا پڑھتے ہیں اور اسلام سے یہ کتنا متاثر ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔