میک اپ سے کب تک حلقے چھپائیں گی؟ جانیں آنکھوں کو بدنما بنانے والے حلقوں سے جان چھڑانے کے 3 آزمودہ ٹوٹکے

زرا سوچیں آپ کہیں نک سک سے تیار ہو کر باہر نکلنے والی ہوں لیکن جیسے ہی آخری جائزہ لینے کے لئے شیشہ دیکھتی ہیں آنکھوں کے نیچے سیاہ رنگ کے حلقے چہرے کا سارا حسن ہی مانند کررہے ہیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو ان حلقوں سے جان چھڑانے کے 3 زبردست ٹوٹکے بتائے جارہے ہیں جو کم وقت میں بھی انتہائی مددگار ثابت ہوں گے۔

کافی کا ماسک

آدھا کھانے کا چمچ پسی ہوئی کافی لیں اور اس میں آدھا کھانے کا چمچ شہد ملا کر پیسٹ بنا لیں۔ اس پیسٹ کو حلقوں پر لگا کر15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ بعد ازاں ٹھنڈ پانی سے آنکھیں دھو لیں۔ یہ نہ صرف آنکھوں کے نیچے سیاہی دور کرے گا بلکہ آنکھوں کے پاس خون کی روانی بہتر بنائے گا جس سے آنکھوں کی تھکن دور ہوگی۔

دودھ کا ماسک

دودھ میں برف کا پانی ڈالیں اور روئی کو اس پانی میں ڈبو کر آنکھوں کے گرد لگائیں۔ 15 منٹ بعد تازے پانی سے چہرہ دھو لیں۔

رات کو لگانے کے لئے

اگر آپ کسی ایسی چیز کی تلاش میں ہیں جو رات کو لگا کر سو سکیں اور وہ رات بھر حلقے کم کرنے میں اپنا کام دکھا سکے تو اس کے لئے بادام کا تیل بہترین چیز ہے۔ تھوڑا سا بادام کا تیل آنکھوں کے نیچے ہلکے سے لگائیں اور سوجائیں۔ صبح اٹھ کر چہرہ دھولیں۔ یہ عمل ساری جلد پر بھی کیا جاسکتا ہے جس سے چہرہ دمک اٹھے گا۔

Ankhon Ke Gird Halkay Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Ankhon Ke Gird Halkay Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ankhon Ke Gird Halkay Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2094 Views   |   24 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

میک اپ سے کب تک حلقے چھپائیں گی؟ جانیں آنکھوں کو بدنما بنانے والے حلقوں سے جان چھڑانے کے 3 آزمودہ ٹوٹکے

میک اپ سے کب تک حلقے چھپائیں گی؟ جانیں آنکھوں کو بدنما بنانے والے حلقوں سے جان چھڑانے کے 3 آزمودہ ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میک اپ سے کب تک حلقے چھپائیں گی؟ جانیں آنکھوں کو بدنما بنانے والے حلقوں سے جان چھڑانے کے 3 آزمودہ ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔