ہر قسم کے داغ دھبے، چکنائی اور میل کچیل کے لئے کچن میں موجود چیزوں سے بنائیں کچن کلینرجو مہنگے کلینرز کی چھٹی کرادے

کہتے ہیں کہ عورت کا سلیقہ اس کے باورچی خانے میں نظر آتا ہے۔ کچن کا کام ایسا ہے کہ آپ اس کی کتنی ہی صفائی ستھرائی کیوں نہ کرلیں۔ وہاں چکنائی اور میل کچیل جمع ہو ہی جاتا ہے کیونکہ کھانا پکاتے ہوئے مصالحے، چکنائی اور داغ دھبے لگتے ہی جاتے ہیں اس کی وجہ سے کیبنٹس، دیواریں، چولہے اور دوسری چیزوں پر چکناہٹ جم جاتی ہے۔ جو کہ آسانی سے صاف نہیں ہوتی اس کے لئے آپ مہنگے مہنگے کلینرز خریدتی ہیں کہ کسی طرح آپ کا کچن صاف ستھرا نظر آئے۔ ایسے میں ہم آپ کو ایک آسان کلینر بنانا سکھائیں گے جو کہ ہر قسم کے داغ دھبے میل کچیل کو صاف کر کے آپ کے کچن کو جگمگا دے گا، چاہے اس سے دیواریں صاف کریں ، چاہے کیبنٹ چاہے چولہے اور چاہیں تو ٹائلز بھی صاف کر لیں یہ سب چیزوں کے لئے بہترین کلینر ہے۔

پانی 2 کپ
سفید سرکہ 1 کپ
بیکنگ سوڈا 1 کھانے کا چمچ
ڈش واشنگ لیکوئڈ 2 کھانے کے چمچ

اب ان تمام چیزوں کو مکس کر لیں اس میں بہت زیادہ جھاگ بنے گا۔ اب اس کو کسی اسپرے بوتل میں بھر لیں۔ اور جہاں کی صفائی کرنی ہو وہاں اس کا اسپرے کریں اور کپڑے سے صاٖف کر لیں۔ یہ گریس کلر کلینر ہے۔ یہ ہر قسم کی چکنائی کو ذرا سی کوشش سے صاف کر دے گا۔ یہ انتہائی سستا طریقہ ہے اور بہترین کلینر ہے اس کو آزمائیں آپ کو خود یقین آجائے گا۔

Kitchen Se Chiknai Ke Dagh Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kitchen Se Chiknai Ke Dagh Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kitchen Se Chiknai Ke Dagh Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Afshan  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2658 Views   |   15 Jun 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Afshan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Afshan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

ہر قسم کے داغ دھبے، چکنائی اور میل کچیل کے لئے کچن میں موجود چیزوں سے بنائیں کچن کلینرجو مہنگے کلینرز کی چھٹی کرادے

ہر قسم کے داغ دھبے، چکنائی اور میل کچیل کے لئے کچن میں موجود چیزوں سے بنائیں کچن کلینرجو مہنگے کلینرز کی چھٹی کرادے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہر قسم کے داغ دھبے، چکنائی اور میل کچیل کے لئے کچن میں موجود چیزوں سے بنائیں کچن کلینرجو مہنگے کلینرز کی چھٹی کرادے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔