شیخوپورہ میں کھانا دیر سے دینے پر سسر کا بہو پر ۔۔ سمیع خان اس جاہلانہ حرکت پر خود کو روک نہیں پائے، شدید مزمت کرتے ہوئے کیا کہا؟

آج کل لوگوں میں انسانیت جیسے ختم ہی ہوگئی ہے ۔۔ نہ بڑوں کی عزت نہ ہی چھوٹوں کا مان، کچھ بھی باقی نہیں رہا ہے۔ آئے دن ایسے واقعات اور حادثات دیکھنے اور سننے میں آتے ہیں کہ انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ آخر ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں۔

ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ شیخوپورہ میں پیش آیا، جس کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے اور اسے دیکھنے کے بعد اگر اسے جاہلانہ عمل کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔

اس ویڈیو میں ایک بوڑھا شخص اپنی عمر، رشتے اور داڑھی کے لحاظ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک خاتون کو اس کے بچوں کے سامنے بری طرح مار رہا ہے۔

واقعہ کی تفصیلات جاننے کے بعد معلوم ہوا کہ دراصل یہ بوڑھا آدھی اس خاتون کا سسر ہے، جو اپنی بہو کو کھانا دیر سے دینے کی وجہ سے بری طرح پیٹ رہا ہے۔ افسوس!

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی اداکار سمیع خان بھی خود کو اس جاہلانہ عمل کی مخالفت سے روک نہ پائے اور اسے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ، "استغفراللّٰہ ۔۔ یا اللّٰہ رحم فرما"۔

Sami Khan Reacts On Sheikhupura Man Beat Daughter In Law Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sami Khan Reacts On Sheikhupura Man Beat Daughter In Law Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sami Khan Reacts On Sheikhupura Man Beat Daughter In Law Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   19455 Views   |   03 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شیخوپورہ میں کھانا دیر سے دینے پر سسر کا بہو پر ۔۔ سمیع خان اس جاہلانہ حرکت پر خود کو روک نہیں پائے، شدید مزمت کرتے ہوئے کیا کہا؟

شیخوپورہ میں کھانا دیر سے دینے پر سسر کا بہو پر ۔۔ سمیع خان اس جاہلانہ حرکت پر خود کو روک نہیں پائے، شدید مزمت کرتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شیخوپورہ میں کھانا دیر سے دینے پر سسر کا بہو پر ۔۔ سمیع خان اس جاہلانہ حرکت پر خود کو روک نہیں پائے، شدید مزمت کرتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔