اکشے کمار نے درگارہ پر کتنے لاکھ عطیہ کردیے؟ فلموں کی ناکامی کے بعد لنگر بانٹنے کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اپنی ہر دوسری فلم کی ناکامی کے بعد کافی پریشان ہیں. البتہ ان اپنی نئی آنے والی فلم 'کھیل کھیل میں' کو کامیاب بنانے کے لئے اکشے درگاہوں پر دعائیں مانگتے دکھائی دے رہے ہیں.

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے اس جمعرات کو بھی ممبئی میں حاجی علی کی درگاہ پہنچے اور چادر بھی چڑھائی جبکہ حاجی علی درگاہ کی تزئین و آرائش کے لیے 1.21 کروڑ بھارتی روپے بھی عطیہ کیے جوکہ 4 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد رقم بنتے ہی.

واضح رہے کہ اکشے پچھلے دنوں ممبئی میں اپنے گھر پر ایک چھوٹے سے لنگر کا بھی اہتمام کرچکے ہیں۔ اس لنگر میں اکشے نے خود ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کیا تھا۔

Akshay Kumar Dargah Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Akshay Kumar Dargah Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Akshay Kumar Dargah Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   771 Views   |   09 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

اکشے کمار نے درگارہ پر کتنے لاکھ عطیہ کردیے؟ فلموں کی ناکامی کے بعد لنگر بانٹنے کی ویڈیو وائرل

اکشے کمار نے درگارہ پر کتنے لاکھ عطیہ کردیے؟ فلموں کی ناکامی کے بعد لنگر بانٹنے کی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اکشے کمار نے درگارہ پر کتنے لاکھ عطیہ کردیے؟ فلموں کی ناکامی کے بعد لنگر بانٹنے کی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔