دولت والا شخص نہیں چاہیے بلکہ۔۔ کنزا ہاشمی کا پسندیدہ مرد کیسا ہوگا؟ دلچسپ خوبیاں بتا دیں

Kinza Hashmi Shares What She Likes In Men

"میرے لیے رشتے میں سب سے اہم چیز وفاداری ہے۔ میں ایک ایسے شخص کو ترجیح دوں گی جو سچا اور مخلص ہو، چاہے وہ امیر نہ بھی ہو۔ مجھے کبھی بھی دولت مند مگر غیر سنجیدہ یا فلرٹ کرنے والا مرد قبول نہیں ہوگا۔ میں ہمیشہ محبت اور سچائی کو بینک بیلنس پر ترجیح دوں گی۔"

یہ الفاظ ہیں پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کے، جو حال ہی میں مشہور پروگرام میں شریک ہوئیں اور اپنے جیون ساتھی کے بارے میں کھل کر بات کی۔

کنزہ نے بتایا کہ پہلی ملاقات میں وہ ہمیشہ مرد کے قد اور ہیئر اسٹائل پر نظر ڈالتی ہیں، جبکہ انہیں داڑھی رکھنے والے مرد خاص طور پر پسند ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک تیز سوال جواب کے سیشن کے دوران کنزہ نے اداکار زاویار نعمان اعجاز کو حمزہ سہیل پر ترجیح دی اور کرکٹ کے میدان میں بابر اعظم کو شاداب خان کے مقابلے میں منتخب کیا۔

ڈرامہ عشق تماشہ، میرے بن جاؤ اور حالیہ شیرین فرہاد میں اپنی شاندار اداکاری سے مداحوں کے دل جیتنے والی کنزہ ہاشمی نے یہ واضح کر دیا ہے کہ ان کے نزدیک دولت سے زیادہ کردار اور وابستگی کی اہمیت ہے۔ یہی سوچ ان کی شخصیت کو مداحوں کے لیے مزید متاثر کن بنا دیتی ہے۔

Kinza Hashmi Shares What She Likes In Men

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kinza Hashmi Shares What She Likes In Men and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kinza Hashmi Shares What She Likes In Men to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   61 Views   |   02 Oct 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2025)

دولت والا شخص نہیں چاہیے بلکہ۔۔ کنزا ہاشمی کا پسندیدہ مرد کیسا ہوگا؟ دلچسپ خوبیاں بتا دیں

دولت والا شخص نہیں چاہیے بلکہ۔۔ کنزا ہاشمی کا پسندیدہ مرد کیسا ہوگا؟ دلچسپ خوبیاں بتا دیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دولت والا شخص نہیں چاہیے بلکہ۔۔ کنزا ہاشمی کا پسندیدہ مرد کیسا ہوگا؟ دلچسپ خوبیاں بتا دیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts