گاڑی الٹنے سے ماں کا انتقال ہوگیا.. 10 برس کی عمر میں والدہ کو کھو دینے کے بعد مظہر عباس نے خود کو کیسے سنبھالا؟

"ماں نے اچانک والد کو سوتے ہوئے سے اٹھا کر کہا کہ واپس حیدرآباد چلتے ہیں. گاڑی ہائ وے سے گزرتے ہوئے کھائی میں جا گری. اس حادثے میں کسی کو کوئی خاص چوٹ نہیں آئی لیکن گاڑی کا دروازہ کھلنے سے والدہ کا سر پتھر سے لگا اور ان کا انتقال ہوگیا. یہ خاندان کا سب سے بڑا صدمہ تھا"

یہ کہنا ہے ملک کے نامور صحافی مظہر عباس کا جنھوں نے ساجد حسن کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی ماں کی یادیں بھی شئیر کیں.

مظہر عباس کا کہنا کہ ان کی والدہ کا تعلق لکھنؤ سے تھا جس کی وجہ سے وہ شعر و شاعری سے لگاؤ رکھتی تھیں. خالہ بتاتی ہیں کہ والدہ مجلس میں اس جگہ بیٹھا کرتی تھیں جہاں لوگ چپلیں اتارتے تھے. یہ ان کے مزاج کی انکساری تھی.

والدہ کے انتقال کے بعد والد نے دوسری شادی نہیں کی. والد کا تعلق تعلیم کے شعبے سے تھا اس لئے انھوں نے باپ کے علاوہ ماں بن کر بھی سب بچوں کی پرورش کی اور تعلیم پر توجہ دی. والدہ ایسی خاتون تھیں جو سب کو جوڑ کر رکھتی تھیں یہاں تک کہ محلے کی خواتین اور بچوں کو بھی انوالو رکھتی تھیں کبھی کسی کے گھر دعوت ہے تو کسی کے ہاں ون ڈش پارٹی ہے. حمایت علی شاعر نے والدہ کو منہ بولی بہن بنایا ہوا تھا اس لیے ان کے انتقال کے بعد انھوں نے مجھے ماسٹرز کرنے پر زور دیا.

Mazhar Abbas Shared Mememories Of His Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mazhar Abbas Shared Mememories Of His Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mazhar Abbas Shared Mememories Of His Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   916 Views   |   15 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

گاڑی الٹنے سے ماں کا انتقال ہوگیا.. 10 برس کی عمر میں والدہ کو کھو دینے کے بعد مظہر عباس نے خود کو کیسے سنبھالا؟

گاڑی الٹنے سے ماں کا انتقال ہوگیا.. 10 برس کی عمر میں والدہ کو کھو دینے کے بعد مظہر عباس نے خود کو کیسے سنبھالا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گاڑی الٹنے سے ماں کا انتقال ہوگیا.. 10 برس کی عمر میں والدہ کو کھو دینے کے بعد مظہر عباس نے خود کو کیسے سنبھالا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔