70 سالہ ضعیف خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا

اولاد اللہ کی دی ہوئی وہ نعمت ہے جس کا شکر انسان لفظوں میں ادا نہیں کرسکتا پھر چاہے وہ کم عمر میں اولاد دے دے یا پھر بڑی عمر میں اپنا کرشمہ دکھا دے۔ بالکل ایسا ہی بھارت کی ریاست گجرات کی 70 سالہ خاتون کے ہاں ہوا، جن کو خدا نے 70 سال کی عمر میں بچے کی خوشی سے نوازا جس پر سب ہی حیران ہیں کیونکہ عموماً خواتین 40 سال کی عمر کے بعد ماں نہیں بن پاتی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رپرتعلقہ کے مورا گاؤں کے 75 سالہ ولجی بھائی رباڑی اور 70 سالہ جیووبین رباڑی 45 سال سے شادی شدہ ہیں لیکن ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں تھی۔
جیووبین رباڑی اتنے سال سے اولاد کی خواہش مند تھیں لیکن کوئی خوشخبری نہیں ملی جس کے بعد بڑھاپے میں انہوں نے آئی وی ایف بے بی کا سنا تو اس نے گائناکالوجسٹ ڈاکٹر نریش بھانوسالی سے رابطہ کیا اور اولاد کی خواہش کا اظہار کیا البتہ یہ ایک مشکل مرحلہ تھا لیکن۔ خاتون اور ان کے شوہر نے اولاد کی خاطر یہ قربانی بھی دی اور بالآخر ان کے ہاں ایک صحت مند بچے کی پیدائش ہوئی۔
واضح رہے ان کا بچہ ایک ماہ کا ہوچکا ہے لیکن ان بھارتی میڈیا پر اس کی خبریں وائرل ہوئیں ہیں۔
بچے کا نام لالو رکھا گیا ہے جس کو موراگاؤں کے لوگ دیوی ماں کا نیا روپ قرار دے رہے ہیں۔ بچے کی پیدائش پر گاؤں والے بھی بہت خوش ہیں اور اس کے والدین کی خوشی تو دیدنی ہے۔

70 Sala Jory Ke Haan Bete Ki Pedaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 70 Sala Jory Ke Haan Bete Ki Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 70 Sala Jory Ke Haan Bete Ki Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In News  |   0 Comments   |   4010 Views   |   22 Oct 2021
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

70 سالہ ضعیف خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا

70 سالہ ضعیف خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 70 سالہ ضعیف خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔