اہلیہ کے ساتھ کشتی کی سیر کرنے لگے.. لوگوں نے رانا ثناء اللہ سے سفر کے اخراجات کے متعلق پوچھ لیا

"انھوں نے تو ہنی مون کا ماحول بنایا ہوا ہے"

"ملک میں ان کی پارٹی کا اقتدار ہچکولے کھا رہا ہے اور یہ کشتی کی سیر کررہے ہیں"

"پتا نہیں اپنے پیسوں سے گئے ہیں یا عوام کے ٹیکس پر موج کررہے ہیں"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کی اپنی اہلیہ نبیلہ ثنا اللہ کے ساتھ پیرس میں کشتی پر دریا کی سیر کرتے ہوئے ویڈیو دیکھ کر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں. دیکھیں ویڈیو

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رانا ثناء اللہ اور ان کی اہلیہ نے ہیٹ پہنا ہوا ہے اور پس منظر میں مشہور بھارتی گیت "دو لفظوں کی ہے دل کی کہانی" بھی چل رہا ہے

واضح رہے کہ رانا ثنا اللہ اپنے ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کرچکے ہیں کہ پیرس میں ہونے والے اولمپکس میں وہ پاکستان کی نمائندگی کے لئے شریک ہوں گے اور اس دورے کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کریں گے.

Rana Sana Ullah Enjoying In Paris

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rana Sana Ullah Enjoying In Paris and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rana Sana Ullah Enjoying In Paris to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   854 Views   |   03 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اہلیہ کے ساتھ کشتی کی سیر کرنے لگے.. لوگوں نے رانا ثناء اللہ سے سفر کے اخراجات کے متعلق پوچھ لیا

اہلیہ کے ساتھ کشتی کی سیر کرنے لگے.. لوگوں نے رانا ثناء اللہ سے سفر کے اخراجات کے متعلق پوچھ لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اہلیہ کے ساتھ کشتی کی سیر کرنے لگے.. لوگوں نے رانا ثناء اللہ سے سفر کے اخراجات کے متعلق پوچھ لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔