مرد اور عورت میں تفریق کرنے والے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں پڑھیں.. حمزہ علی عباسی کام کرنے والی خواتین کے حق میں بول پڑے

"مجھے اس بات پر بہت فخر ہے کہ میری بہن اور بیوی ورکنگ ویمن ہیں اور میرے ارد گرد بہت مضبوط خواتین ہیں۔ اس کے علاوہ میں خواتین کو خودمختار بنانے کے حوالے سے کافی آواز اٹھاتا ہوں"

یہ کہنا ہے ڈرامہ سیریل پیارے افضل سے شہرت پانے والے اداکاد حمزہ علی عباسی کا جنھوں نے حال ہی میں "میری سہیلی" میں کام کرنے والی خواتین کے حقوق پر گفتگو کی

حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ خواتین کو آج بھی کام کے دوران ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہمیں اس رویے کو قبول نہیں کرنا چاہیے اوراس کی مذمت کرنی چاہیے،کیونکہ بدقسمتی سے ہم مردوں کے لیے یہ نارمل ہے جبکہ اس طرح کے رویے کو جرم قرار دیا جانا چاہئے۔

حمزہ علی عباسی کا مزید کہنا تھا کہ اب خواتین آگے آ رہی ہیں. وہ خود بھی ہراسانی کے خلاف مطالبات کرتی ہیں. ہمیں ایسی مضبوط خواتین کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے.

مرد اور خواتین کے درمیان امتیازی سلوک پر حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ اب چیزیں بہتر ہیں۔ البتہ مردوں کو خواتین کے ساتھ تعاون چاہئے. انہیں اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ آس پاس کا ماحول محفوظ ہو۔ جو مرد خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کا مظاہرہ کرتے ہیں انہیں اسلام کی تعلیمات کے بارے میں جاننا چاہئے اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں مطالعہ کرنا چاہیے.

Hamza Ali Abbasi Shared His Opinion Regarding Harrasmemt Issues

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hamza Ali Abbasi Shared His Opinion Regarding Harrasmemt Issues and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hamza Ali Abbasi Shared His Opinion Regarding Harrasmemt Issues to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   688 Views   |   11 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

مرد اور عورت میں تفریق کرنے والے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں پڑھیں.. حمزہ علی عباسی کام کرنے والی خواتین کے حق میں بول پڑے

مرد اور عورت میں تفریق کرنے والے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں پڑھیں.. حمزہ علی عباسی کام کرنے والی خواتین کے حق میں بول پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مرد اور عورت میں تفریق کرنے والے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں پڑھیں.. حمزہ علی عباسی کام کرنے والی خواتین کے حق میں بول پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔