میری پیاری ماں نے وہیل چئیر پر میری شادی کی تیاری کی.. ماہرہ خان نے پیلے جوڑے میں مایوں کی تصاویر کے ساتھ ماں کے لئے خوبصورت پیغام شئیر کردیا

میری خوبصورت ماں کی خواہش تھی کہ میری شادی کی ابتداء دعائے خیر سے ہو۔ اماں اگرچہ وہیل چئیر پر ہیں اور لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ زیادہ کچھ نہیں کرسکتیں جبکہ وہ بہت کچھ اور سب کچھ کرسکتی ہیں۔"

نوبیاہتا دلہن ماہرہ خان نے یہ خوبصورت پیغام اپنی والدہ کے نام انسٹاگرام پر شئیر کیا۔ ساتھ ہی پیلا جوڑا پہنے مایوں کی خوبصورت تصاویر بھی شئیر کیں

<0> ماہرہ مزید لکھتی ہیں کہ میری اماں نے بیٹھے ہوئے گھر کی تمام ڈیکوریشن اور دیگر تیاریاں کیں اور وہ وقت پر تیار بھی تھیں۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے اپنی والدہ کے لیے اللہ کا شکر ادا کیا۔

ماہرہ کہتی ہیں کہ دعائے خیر کے دن ان کی بچپن کی سہیلیوں نے ان کے مایوں کا انتظام کیا تھا اور وہ تمام دوستی‌ں ان کی بہنوں سے کم نہیں جبکہ نیچے جانے سے پہلے ماہرہ نے اپنی نانی اور دادی کے لیے موتیا کے پھول لے کر کانوں میں پہنی بالیوں میں ڈال لیے تھے۔

ماہرہ نے دعائے خیر کے وقت آف وائیٹ فراک جبکہ مایوں میں روایتی پیلا جوڑا پہن رکھا تھا۔

Mahira Khan Mayun Day And Message For Her Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Mayun Day And Message For Her Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Mayun Day And Message For Her Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   15049 Views   |   05 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میری پیاری ماں نے وہیل چئیر پر میری شادی کی تیاری کی.. ماہرہ خان نے پیلے جوڑے میں مایوں کی تصاویر کے ساتھ ماں کے لئے خوبصورت پیغام شئیر کردیا

میری پیاری ماں نے وہیل چئیر پر میری شادی کی تیاری کی.. ماہرہ خان نے پیلے جوڑے میں مایوں کی تصاویر کے ساتھ ماں کے لئے خوبصورت پیغام شئیر کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری پیاری ماں نے وہیل چئیر پر میری شادی کی تیاری کی.. ماہرہ خان نے پیلے جوڑے میں مایوں کی تصاویر کے ساتھ ماں کے لئے خوبصورت پیغام شئیر کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔