پہلے اپنے گریبان میں تو جھانک لو.. عرفی جاوید کا لباس دیکھ کر آغا علی نے ایسا کیا کہہ دیا کہ سب نے ان کو ہی آڑے ہاتھوں لے لیا؟

"آغا علی تمھاری تو ہر بات ہی فضول ہوتی ہے. پہلے اپنے گریبان میں تو جھانک لو"

"تم کون ہو کسی پر تنقید کرنے والے. اپنے کام سے کام رکھو"

"تم کو خود پر تنقید تو برداشت نہیں ہوتی. عرفی تمھارا نام بھی نہیں جانتی ہوگی"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جنھوں نے اداکار آغا علی کو بھارتی اداکارہ اور بگ باس سے شہرت پانے والی عرفی جاوید کے لباس کا مذاق اڑانے پر کھری کھری سنا دی.

ویڈیو میں عرفی جاوید کو عجیب و غریب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے. انھوں نے ایسا لباس پہنا ہے جس کے درمیانی حصے میں بہت سارے سیارے موجود ہیں اور لباس اندھیرے میں چمکتا ہے.

آغا علی نے نامناسب تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ "اب یہ کہکشاں سے حاملہ ہوگئی ہے. اوہ اس زمین پر کیا ہورہا ہے"

آغا علی کا یہ تبصرہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا اور جہاں لوگوں نے عرفی جاوید کے لباس پر تنقید کی وہیں آغا علی کو بھی نہیں بخشا.

Agha Ali Critisized Urfi Javed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Agha Ali Critisized Urfi Javed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Agha Ali Critisized Urfi Javed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   13197 Views   |   22 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پہلے اپنے گریبان میں تو جھانک لو.. عرفی جاوید کا لباس دیکھ کر آغا علی نے ایسا کیا کہہ دیا کہ سب نے ان کو ہی آڑے ہاتھوں لے لیا؟

پہلے اپنے گریبان میں تو جھانک لو.. عرفی جاوید کا لباس دیکھ کر آغا علی نے ایسا کیا کہہ دیا کہ سب نے ان کو ہی آڑے ہاتھوں لے لیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے اپنے گریبان میں تو جھانک لو.. عرفی جاوید کا لباس دیکھ کر آغا علی نے ایسا کیا کہہ دیا کہ سب نے ان کو ہی آڑے ہاتھوں لے لیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔