ایسی موت جو زندگی سے بڑھ کر ہے.. 130 برس میں بلاوا تو کہیں حج سے پہلے ہی بچہ چل بسا.. ماں باپ نے اچانک انتقال کی کیا وجہ بتائی؟

کبھی تو انسان کی پوری زندگی گزر جاتی ہے اور اس کی خواہش پوری نہیں ہوتی اور کبھی خواہش تو پوری ہوجاتی ہے لیکن زندگی نہیں رہتی. ایسا ہی کچھ سامنے آیا اس برس حج کے دوران جب الجزائر سے تعلق رکھنے والی 130 برس کی بزرگ خاتون اللہ کے بلاوے پر حج کرنے آگئیں جبکہ اپنے والدین کے ساتھ حج کے لئے جانے والا ننھا یحییٰ محمد رمضان، حج کے لئے کعبہ تو پہنچا لیکن انتقال کر گیا.

الجزائر کی 130 سالہ خاتون کا نام سرہدہ سیتی ہے. سیتی کا جدہ ایئرپورٹ پر خصوصی استقبال کیا گیا. جبکہ ان کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ اس عمر میں اللہ نے اپنے گھر بلایا اور فرض کی ادائیگی کی توفیق دی.

دوسری طرف سوشل میڈیا پر مصر سے تعلق رکھنے والے بچے یحییٰ محمد رمضان کی تصویر گردش کر رہی ہے جن کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے.

بچے کے گھر والوں نے مسجد نبوی میں اس کی موت کا اعلان اس وقت کیا جب اس کے والدین حج کے ارکان ادا کررہے تھے لیکن چھوٹا سا بچہ شدید گرمی کی تاب نہ لاسکا.

130 Year Old Lady Performing Hujj

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 130 Year Old Lady Performing Hujj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 130 Year Old Lady Performing Hujj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2735 Views   |   12 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایسی موت جو زندگی سے بڑھ کر ہے.. 130 برس میں بلاوا تو کہیں حج سے پہلے ہی بچہ چل بسا.. ماں باپ نے اچانک انتقال کی کیا وجہ بتائی؟

ایسی موت جو زندگی سے بڑھ کر ہے.. 130 برس میں بلاوا تو کہیں حج سے پہلے ہی بچہ چل بسا.. ماں باپ نے اچانک انتقال کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایسی موت جو زندگی سے بڑھ کر ہے.. 130 برس میں بلاوا تو کہیں حج سے پہلے ہی بچہ چل بسا.. ماں باپ نے اچانک انتقال کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔