لال اور گلابی رنگ کے کپڑے پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و جمیل مسکراہٹ والی اس شخصیت کو 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

والدہ کی گود میں سر رکھ کر سو جانا اور بے غم ہو کر اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلنا یہ سب اور بہت سی یادیں انسان کو اس کا بچپن کبھی بھولنے نہیں دیتیں۔اور وہ اسی وقت سوچتا ہے کہ وہ بھی کیا دن تھے جب اس کے ماں باپ اسے پیار محبت سے اسکول بھجتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکے ساتھ ایک ایسی شخصیت کی تصویر شیئر کر رہے ہیں جس نے کئی دلوں پر راج کیا۔

تصویر کو دیکھتے ہی لگتا ہے کہ یہ جیسے کسی عام سی بچی کی تصویر ہے پر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ ایک بنگالی بچی کی تصویر ہے جو ہندوستان میں رہتی ہے اور اس کا نام رانی مکھرجی ہے۔

رانی مکھرجی ایک مشہور بھارتی اداکارہ ہیں اس تصویر میں بلا کی معصوم لگ رہی ہیں اور ہمیشہ کی طرح اس تصویر میں ان کا پہناوا خوبصورت نظر آ رہا ہے۔

مزید یہ کہ سر پر کلپ لگائے، لال، گلابی اور نیلے رنگ کے کپڑوں میں ان کے بچپن کی یہ تصویر جو کوئی بھی دیکھتا ہے تو یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ رانی بچپن سے ہی معصوم ہیں۔

واضح رہے ویسے تو رانی مکھرجی نے کئی ایک فلموں میں اداکاری کو جوہر دکھائے ہیں لیکن ان کی مشہور فلموں میں راجہ کی آئے گی بارات،کچھ کچھ ہوتا ہے، بچھو، نائیک (جسے لوگ ایک دن کا سی ایم کے نام سے بھی جانتے ہیں)، بنٹی اور ببلی وغیرہ وغیرہ۔

Kia Ap Is Bachi Ko Pehchanty Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kia Ap Is Bachi Ko Pehchanty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kia Ap Is Bachi Ko Pehchanty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2330 Views   |   28 Sep 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

لال اور گلابی رنگ کے کپڑے پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و جمیل مسکراہٹ والی اس شخصیت کو 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

لال اور گلابی رنگ کے کپڑے پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و جمیل مسکراہٹ والی اس شخصیت کو 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لال اور گلابی رنگ کے کپڑے پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و جمیل مسکراہٹ والی اس شخصیت کو 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔