سردیوں میں گرما گرم حریرہ بنا کر بچوں بڑوں سب کو کھلائیں.. بے خوابی اور تھکن کو منٹوں میں دور کرنے والا حریرہ کیسے بنتا ہے؟

اجزاء

دودھ یا بادام کا دودھ = ڈیڑھ کپ

پھول مکھانہ = ایک مٹھی.

خشخاش کے بیج = ایک کھانے کا چمچ

الائچی دانے کا پاؤڈر = دو عدد۔

مصری = ایک کھانے کا چمچ۔

بنانے کا طریقہ

دودھ کو برتن میں ڈال کر ابالیں پھر آنچ دھیمی کردیں. اوپر بتائے تمام اجزاء دودھ میں ڈال کر دودھ کو 10 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں. مصری کی وجہ سے چینی ڈالنے کی ضرورت نہیں البتہ میٹھا لگے تو چینی ڈال لیں. صحت بخش اور ذائقہ دار حریرہ تیار ہے.

How To Cook Hareera At Home

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like How To Cook Hareera At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Cook Hareera At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   7356 Views   |   30 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

سردیوں میں گرما گرم حریرہ بنا کر بچوں بڑوں سب کو کھلائیں.. بے خوابی اور تھکن کو منٹوں میں دور کرنے والا حریرہ کیسے بنتا ہے؟

سردیوں میں گرما گرم حریرہ بنا کر بچوں بڑوں سب کو کھلائیں.. بے خوابی اور تھکن کو منٹوں میں دور کرنے والا حریرہ کیسے بنتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردیوں میں گرما گرم حریرہ بنا کر بچوں بڑوں سب کو کھلائیں.. بے خوابی اور تھکن کو منٹوں میں دور کرنے والا حریرہ کیسے بنتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔