Macaroni Cheese Recipe in Urdu



4112 Views 1 Comments

میکرونی چیز

اجزاء:
ابلے ہوئے میکرونی-------------- ڈیڑھ کپ
چیڈر چیز------------------- 2/1کپ
موز ریلا چیز---------------- 2/1 کپ
دودھ----------- ایک کپ
میدہ---------- ایک ٹیبل سپون
مسٹرد پیسٹ----------- ایک ٹیبل سپون
کٹی لال مرچ------------ ڈیڑھ ٹی سپون
مکھن------------ 2ٹیبل سپون
نمک------------ حسبِ ضرورت


Macaroni Cheese banane ka tarika



ترکیب:
پہلے مکھن گرم کریں پھر پیاز ڈالیں ہلکا فرائی ہو تو اس میں میدہ ڈالیں، ہلکا فرائی ہوجائے اور بھنی ہوئی خوشبو آنے لگے تو چولہا آہستہ کرکے اس میں دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
چمچ چلاتی رہیں گاڑھا ہونے لگے تو مسٹرڈ پیسٹ، نمک، موزریلا اور چیڈر چیز ڈال کر مکس کرلیں۔
اب اس میں ابُلی ہوئی میکرونی بھی ڈال کر مکس کریں۔
اوون پروف ڈش میں نکال کر اوپر سے باقی کا چیز ڈالیں اور تھوڑی تھوڑی کٹی مرچیں ڈالیں۔ 15منٹ تک بیک کریں۔
مزیدار میکرونی چیز تیار ہے

Chef Samina Jalil, Posted By: huma,


Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Umaima - Islamabad Feb 28, 2017
Sir if you like, you can invite me in your cooking class. I can make Macaroni Cheese recipe and teach to your students. I know many english recipes and can beautify your cooking events.


Comments:


New to KFoods? Join for free!

Macaroni Cheese in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers by Chef Samina Jalil.

Blog

Chicken Vegetable Pasta Recipe

Chicken Vegetable Pasta Recipe

20 Nov 2017
Step By Step Recipes